مبارکباد عمر سیف بھائی کو سالگرہ مبارک

عمر سیف

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عمر بھائی۔۔۔ !

ہم نے تو آپ کی سالگرہ کی لڑی اب دیکھی۔
:) شکریہ ۔۔ ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے
سالگرہ مبارک عمر سیف بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے
:) شکریہ ۔۔ ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو عمر سیف ۔ دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا سال اور آنے والے تمام برس آپ کے لئے سکون ، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور ثابت ہوں۔ آمین
 

فلک شیر

محفلین
تمام احبا ب و متعلقین، جنہوں نے عمر بھائی کے لیے نیک تمناؤں کا ظہار کیا، ان سب کے لیے تشکر و تمنن۔
:)
 

تعبیر

محفلین
images


201908.gif


images
 
Top