مبارکباد عمر سیف بھائی کو سالگرہ مبارک

عمر سیف

محفلین
محترم بھائی دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ تعالی سدا زندگی کی شاہراہ پر اپنی آسانیوں کا سایہ رکھے آمین
2yxp0lz.jpg
نایاب بھائی آپ کی محبت کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ سدا خوش رہیں ۔۔ ڈھیروں دعائیں ۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو عمر بھائی

امید ہے انابیہ اور آیان نے پاکستان میں کیک کاٹ لیا ہو گا۔
 

عمر سیف

محفلین
سالگرہ مبارک ہو عمر بھائی

امید ہے انابیہ اور آیان نے پاکستان میں کیک کاٹ لیا ہو گا۔
:) شکریہ شمشاد بھائی ۔۔
کیک کہاں کاٹا ہوگا ۔۔ آج زیادہ خوشی گھر پہ اس بات کی ہوگی کہ چھوٹی سسٹر حج سے واپس پہنچ رہی ہے ۔ تو سب اسی میں لگے ہونگے ۔
 
Top