عمریں۔۔۔۔۔۔۔

squarened

معطل
ورنہ ہم بھی اپنی عمر پندرہ سال کم کر رہے ہیں
اپنی ذاتی تفصیلات پر جائیے ،یہ جملہ آپ کا انتظار کر رہا ہے

ایک دفعہ تاریخ پیدائش داخل کرنے کے بعد اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ اگر یہ درست نہیں ہے تو از راہ مہربانی منتظمین سے رابطہ فرمائیں۔
 
اپنی ذاتی تفصیلات پر جائیے ،یہ جملہ آپ کا انتظار کر رہا ہے

ایک دفعہ تاریخ پیدائش داخل کرنے کے بعد اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ اگر یہ درست نہیں ہے تو از راہ مہربانی منتظمین سے رابطہ فرمائیں۔
مطلب مِیرا شروع میں ہی بنا جاسکتا ہے اب نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :LOL:
 

تجمل حسین

محفلین
جی جناب والا! صرف میٹرک۔ آج کل تین سال تو پہلے ضائع کردیئے جاتے ہیں۔ پلے گروپ، نرسری اور پریپ کلاسز تین سال کا ضیاع ہیں۔ اگر بچہ 3 سال کی عمر میں بھی سکول جانا شروع کرے تو 16 سال کی عمر میں ہی میٹرک کرسکے گا نا۔۔۔ :)
 

لاریب مرزا

محفلین
سولہ سال کی عمر کیا کم ہے؟
اچھا بھلا بندہ بھی میٹرک پاس کرلیتا ہے آسانی سے۔ :)
ہمیں سچ میں حیرت ہوئی۔ میٹرک میں ہم نصاب کی شاعری اور اس کی تشریح سے بھی جان چھڑاتے تھے۔ اور یہ ریحان بھائی تو ابھی سے ہی مفعولن فعولن اور پتہ نہیں کیا کیا کر رہے ہوتے ہیں۔ :hypnotized:
 
Top