محمد وارث
لائبریرین
مختلف مطلب ہو سکتے ہیں، یوں سمجھیے کہ جو لوگ تلوار کے سہارے زندہ رہتے ہیں وہ تلوار ہی سے مرتے ہیں۔ یہاں "تلوار" کا مطلب اپنے اپنے ذوق کے مطابق ہے!پہلے مطلب بتائیں بھائی۔ پھر ریٹنگ دوں گی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی۔۔
مزید کے لیے یہ ربط۔
مختلف مطلب ہو سکتے ہیں، یوں سمجھیے کہ جو لوگ تلوار کے سہارے زندہ رہتے ہیں وہ تلوار ہی سے مرتے ہیں۔ یہاں "تلوار" کا مطلب اپنے اپنے ذوق کے مطابق ہے!پہلے مطلب بتائیں بھائی۔ پھر ریٹنگ دوں گی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی۔۔
ح اور م کا فرق ہےروحانی اور رومانی میں کیا فرق ہے؟
ایک خبر یہ بھی ہے خان صاحب کو مشورہ دیا گیا تھاکہ پیرنی کا بل بار بار بھرنے کی بجائے ایک ہی بار شادی کیوں نہیں کر لیتے۔اس شادی پر تعجب کرنے والوں کو یہ حقیقت واضح رہنی چاہیے کہ "مکمل روحانی رہنمائی" کے لیے شادی بہترین آپشن تھا۔![]()
عمران خان کی حرکتیں ہی کچھ ایسی ہیں کہ پوری پارٹی کو دفاع کرنا پڑتا ہے۔شادی ہونا عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے لیکن وضاحت تحریک انصاف کی پوری کیبنٹ کو دینی پڑتی ہیں
پہلی والی شادی نہیں رنگ بازی تھی۔کیا عمران نے کبھی کھلے عام بھی شادی کی ہے؟ پہلی؟
نا اہل ہیں نہ دولہا بنے کے قابل ہیں اور نہ وزیر اعظم ۔یہ خدا کے کام ہیں کہ کسی کو تین بار وزیراعظم بنا دے اور کسی کو تین بار دولہا۔
یہ الگ بات ہے کہ مدت دونوں ہی پوری نہیں کر پا رہے۔
صادق و امین ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ شادیاں بھی کامیاب ہوںنا اہل ہیں نہ دولہا بنے کے قابل ہیں اور نہ وزیر اعظم ۔
توبہ توبہایک خبر یہ بھی ہے خان صاحب کو مشورہ دیا گیا تھاکہ پیرنی کا بل بار بار بھرنے کی بجائے ایک ہی بار شادی کیوں نہیں کر لیتے۔
کئی صادق و امین تو دس بارہ شادیاں بھی کرتے ہیںصادق و امین ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ شادیاں بھی کامیاب ہوں
اصل صادق و امین نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و سلم نے بھی 12 شادیاں کی تھیں۔کئی صادق و امین تو دس بارہ شادیاں بھی کرتے ہیں