علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

AMERICAN

محفلین
علی پور ایلی حقیقت میں ایسا ناول ہے جسے بندہ مکمل کیے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

قیصرانی بھائی، اللہ تعالی کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت یہ صفحات بھی مکمل ہوگئے ہیں اور ان کا وکی پر یہ لنک ہے۔

علی پور کا ایلی


والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
بہت شکریہ جاوید بھائی۔

اب بس سند باد اور شگفتہ کا حصہ باقی ہے۔


شمشاد بھائی، سند باد نے کوئی جواب دیا؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
سند باد کا جہاز کسی ایسی بندرگاہ پر لنگر انداز ہے جو ہماری پہنچ سے باہر ہے۔ اس لیے رابطہ نہیں ہو پا رہا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

قیصرانی بھائی، اللہ تعالی کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت یہ صفحات بھی مکمل ہوگئے ہیں اور ان کا وکی پر یہ لنک ہے۔

علی پور کا ایلی


والسلام
جاویداقبال
بہت شکریہ جاوید بھائی اور جزاک اللہ :)
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
مطلب کہ انہوں نے پیغام پڑھا بھی نہیں اب تک؟ :oops:

لگتا کچھ ایسا ہی ہے، ویسے کیا صورتحال ہے “ علی پور کا ایلی “ کی؟
آؤٹ بکس میں پیغام دیکھیں نا۔

اب بس سند باد کا ہی حصہ ہے۔ اور شگفتہ سسٹر۔۔۔جو فائل نہیں مل رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ صاحبہ والی فائل کی امید رکھتے ہیں کہ مل جائے گی اور جو حصہ سندباد کا ہے وہ آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں۔ تاکہ کتاب تو ختم ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
وہ پیغام تو ابھی ادھر ہی پڑا ہوا ہے :( اب کیا کروں؟
اس کا مطلب ہے انہوں نے نہیں پڑھا۔ لیکن انہوں نے خود کہا تھا کہ وہ یہ صفحات لکھ دیں گے۔

اب کیا کریں؟ :?

میرا خیال ہے ان کے ذمہ 30 صفحات ہی ہوں گے۔ تو قیصرانی، شمشاد، جاوید اور ماوراء آپس میں بانٹ لیتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
ہہمممم۔ ہو سکتا ہے لیکن جاوید بھائی کا نام نکال دیں۔ انھوں نے پہلے ہی بہت لکھا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
پوچھ لیتے ہیں۔ لیکن میں۔۔۔سچ کہہ رہی ہوں۔ پچھلے کچھ دنوں سے میرے بازو میں بہت درد ہے۔ اگر ٹھیک ہو گیا تو انشاءاللہ ضرور لکھوں گی۔
 
Top