علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

شمشاد

لائبریرین
اگر شرطیں لگا کر لکھواؤ گی تو کوئی بھی نہیں لکھے گا، یہ تو پلے سے کچھ دے دلا کر کرنے والا کام ہے۔
 
ماوراء

محفلین
لیکن میرے پاس تو کچھ دینے دلانے کو نہیں۔ ہاں ان کو کتاب شروع کرنے سے پہلے پی ڈی ایف فائلز ضرور دلا دوں گی۔ یا کتاب مکمل ہونے پر ایک ایک غبارہ ہاتھ میں تھما دوں گی۔ :roll:
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
دیکھ لیں شمشاد بھائی، میں قیصرانی کے بلانے پر فوراً سارے کام چھوڑ کر آن لائن آئی ہوں۔ اور موصوف مجھے بلا کر خود غائب ہو گئے ہیں۔ اب لگتا ہے ان کو بھی مخصوص اراکین میں شامل کرنا پڑے گا۔huh۔ :)
سوری کہ میں صرف نصف گھنٹے بعد چلا گیا۔ زیادہ انتظار نہیں کر سکا :roll:
 
ماوراء

محفلین
273_O_nahi_1.gif
اچھا ٹھیک ہے۔ میری غلطی۔
273_wall_1.gif
 
ماوراء

محفلین
ماہ وش اور ڈیول فش سے درخواست ہے کہ اگر وہ کچھ صفحات لکھنے میں مدد کر دیں تو۔۔۔؟؟

141۔155

966-995​

(محب کا تو پہلے ہی پتہ تھا کہ اس نے مکمل نہیں کرنے۔ حالانکہ شروع کی اگر پوسٹس کو دیکھا جائے تو انہوں نے فرمایا تھا کہ “ ( میں بھی اس دفعہ حیران کرنے کے موڈ میں ہوں ) “ اور واقعی اس بار محب نے سب سے کم صفحات لکھ کر ہم سب کو حیران کر دیا۔ :)

اور نوید بھی نہیں آ رہے۔ :(
 
ماوراء

محفلین
نوید اداس نہ ہوں۔ کوئی بات نہیں۔ اور لکھنے والے بہت ہیں۔ سارے یہاں فارغ بیٹھے گپیں مارتے رہتے ہیں۔ ابھی میں کسی کو پکڑتی ہوں۔ :D
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ آپ کو بھی میری کلاشنکوف کی اطلاع مل گئی۔ :lol:
بس دیکھیں کہ ہوتا کیا ہے۔ :D

یہ ڈیول فش بڑی بڑی باتیں کر رہی تھی۔ ایک تو شمشاد بھائی کو کہا تھا کہ ماہ وش اور فش کو قابو کریں۔ وہ بھی کام ان سے صحیح سے نہیں ہوا۔ :shock:

لگتا ہے مجھے ہی اپنی کلاشنکوف سنبھالنی پڑے گی۔ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
اور کیا سب باتیں ہی تو کرتے ہیں سوائے میرے :wink: میں ابھی فارغ نہیں ہوں اور اگلا ہفتہ بھی لگتا ہے مصروف ہی رہوں گا۔

ملک صاحب واپسی مبارک، لیکن آپ ہیں کہاں؟ “علی پور کا ایلی“ کا آپ کا حصہ کہاں تک پہنچا؟
 
نوید ملک

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہاہاہا۔ آپ کو بھی میری کلاشنکوف کی اطلاع مل گئی۔ :lol:
بس دیکھیں کہ ہوتا کیا ہے۔ :D

یہ ڈیول فش بڑی بڑی باتیں کر رہی تھی۔ ایک تو شمشاد بھائی کو کہا تھا کہ ماہ وش اور فش کو قابو کریں۔ وہ بھی کام ان سے صحیح سے نہیں ہوا۔ :shock:

لگتا ہے مجھے ہی اپنی کلاشنکوف سنبھالنی پڑے گی۔ :roll:
اس کلاشنکوف سے مختلف دھاگے چھلنی ہوئے دیکھ چکا ہوں :lol:
ماہ وش اور ڈیول فش ۔ واہ واہ کیا ملتا جلتا قافیہ ہے ۔ ماہ وش بھائی اور فش بھی بھائی امید ہے کہ آپ یہ کچھ صفحات لکھ دیں گے ۔
 
نوید ملک

محفلین
شمشاد نے کہا:
ملک صاحب واپسی مبارک، لیکن آپ ہیں کہاں؟ “علی پور کا ایلی“ کا آپ کا حصہ کہاں تک پہنچا؟

شکریہ شمشاد صاحب ، کچھ مصروفیت رہی جناب اس لئے نہ آ سکا ۔ اور ابھی مزید کچھ دن ہیں۔ سابقہ بقایاجات میں سے تو میرے 4 صفحے رہتے تھے ۔ وہ ہو جائیں گے ۔
 
ماوراء

محفلین
نوید ملک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہا۔ آپ کو بھی میری کلاشنکوف کی اطلاع مل گئی۔ :lol:
بس دیکھیں کہ ہوتا کیا ہے۔ :D

یہ ڈیول فش بڑی بڑی باتیں کر رہی تھی۔ ایک تو شمشاد بھائی کو کہا تھا کہ ماہ وش اور فش کو قابو کریں۔ وہ بھی کام ان سے صحیح سے نہیں ہوا۔ :shock:

لگتا ہے مجھے ہی اپنی کلاشنکوف سنبھالنی پڑے گی۔ :roll:
اس کلاشنکوف سے مختلف دھاگے چھلنی ہوئے دیکھ چکا ہوں :lol:
ماہ وش اور ڈیول فش ۔ واہ واہ کیا ملتا جلتا قافیہ ہے ۔ ماہ وش بھائی اور فش بھی بھائی امید ہے کہ آپ یہ کچھ صفحات لکھ دیں گے ۔

ہاہاہاہا۔ اف کہاں چھلنی کیے ہیں۔ بلکہ اسی چکر میں اب تک مجھے ہی لوگوں نے چھلنی کر دیا ہے۔:( :p

خیر۔۔۔ ہاں نام تو واقعی بہت ملتے جلتے ہیں۔ فش، وش۔ اب دیکھو کہ کوئی مدد کرتا بھی ہے یا نہیں۔ :?
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
چار، چھ اور بھی لکھ دیں، ابھی تو کتنے ہی رہتے ہیں۔
شمشاد بھائی، نوید معذرت کر چکے ہیں کہ وہ کچھ ان دنوں مصروف ہیں۔ زیادہ نہیں لکھ سکیں گے۔ کسی اور کو راضی کریں نہ۔ :cry:
کچھ میں بھی لکھنے کی کوشش کروں گی۔ :(
 
Top