سیدہ شگفتہ
لائبریرین
محب علوی نے کہا:تازہ صورتحال کے مطابق 600 کے لگ بھگ صفحات سکین ہوچکے ہیں ، جمال اعظم کو بجا طور پر سکیننگ کا جن کہا جاسکتا ہے
شگفتہ آپ نے اپنا حصہ ڈالنے کا کچھ سوچا ، کیوں نہ شروعات آپ سے کی جائے اس سے ٹیم کا جوش و خروش دیدنی ہوگا
قیصرانی ، پاکستان جاؤ یا بنگلہ دیش ، کتابیں لکھنے سے چھٹی نہیں مل سکتی اور محفل سے چھوٹی کے لیے ابھی بورڈ بیٹھے گا تو فیصلہ شگفتہ سنا ہی دیں گی۔
ابتداء تو ہو چکی ہے۔
اور ٹھیک ہے مجھے بھی بتا دیں کہاں سے لکھنا ہے ؟
--------------------------------------------------------------
قیصرانی صاحب
آپ کچھ بھی کہیں درخواست دینے سے مفر نہیں
 
		 میں نے تو چند صفحات لکھنے کا سو چا تھا ۔۔۔۔اصل میں 35 صفحات لکھنا بھی کوئی بڑا مسئلہ نہیں ۔۔۔۔۔لیکن آپ لوگوں کو پتا ہوگا یہاں بجلی کا مسئلہ ۔۔اس کے علاوہ اچانک نیٹ کا منعقطع ہو جانا ۔۔۔۔۔۔۔ابھی کچھ دیر پہلے ہی جب میں ناول کا 2 صفحہ لکھ کر ارسال کرنے والی تھی تو نیٹ ڈی-سی ہو گیا ۔۔۔اور ساری محنت ضایع ہو گئی۔۔۔۔۔

		 کبھی کبھی اچھے لگنے لگتے ہو۔
 کبھی کبھی اچھے لگنے لگتے ہو۔