علی نستعلیق کی جھلکیاں

قیصرانی

لائبریرین
ابھی ابھی ایکسس سافٹ میڈیا کی سائٹ وزٹ کی تو دہاں نوری نستعلیق سے ملتے جلتے نئے نستعلیق فونٹ" علی نستعلیق"کی جھلکیاں دیکھیں آپ بھی دیکھیں کئی دوسرے پروجیکٹ بھی ہیں جیسے عارف نستعلیق،منظر نسخ، مبین قران فونٹ،اردو او سی آر وغیرہ
لنک کام نہیں کر رہا، ایک نظر ڈال لیجئے
 

قیصرانی

لائبریرین
اچھا فانٹ ہے۔ تاہم اس صفحے پر مجھے نستعلیق کا او سی آر دکھائی دیا ہے۔ پر لنک کام نہیں کر رہا
 

قیصرانی

لائبریرین
اس فانٹ پر اینڈرائیڈ، آئی او ایس وغیرہ کے آئکن بنے ہیں، کیا یہ محض خطاطی پروگرام پر چلے گا فانٹ یا پھر الگ سے فانٹ ہی ہوگا؟
 
یہ خریدا جانے والا فانٹ ہے بھائی، کہیں سے ایسے نہیں ڈاؤن لوڈ ہوگا :(
;);)
اتنے فری والے پڑے ہیں وہ تو کیا ہی نہیں جاتا ۔میں صرف دیکھنا چاہتا تھا ۔
اچھا ہی ہے ۔کچھ خریدار تو مل ہی جائیں گے جناب کو ۔اردو کی بھی کوئی چیز بکتی ہے ۔؟؟
 
جی ان پیج کی سی ڈی بکتی دیکھی ہے، پچیس روپے پاکستانی، سکہ رائج الوقت (دس سال قبل)
یہ تو بہت سستا ہے بھیا ۔
پچیس روپئے تو اب روزنامہ ڈان کی قیمت ہو گئی ہے غالبا ۔ابھی کچھ ماہ قبل دیکھا تھا 22 روپئے لکھا ہوا ۔ہمارے یہاں حد سے حد اخبار پانچ روپئے میں ملتا ہے انگریزی کا ۔اردو اخبارات دو سے تین روپئے تک ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو بہت سستا ہے بھیا ۔
پچیس روپئے تو اب روزنامہ ڈان کی قیمت ہو گئی ہے غالبا ۔ابھی کچھ ماہ قبل دیکھا تھا 22 روپئے لکھا ہوا ۔ہمارے یہاں حد سے حد اخبار پانچ روپئے میں ملتا ہے انگریزی کا ۔اردو اخبارات دو سے تین روپئے تک ۔
اور ان اخبارات کی ضخامت؟
 
اور ان اخبارات کی ضخامت؟
انگریزی اخبارات : 30 سے 40 تک صفحات ہوتے ہیں ۔
آج کا جو ہندوستان ٹائمس دیا ہے اس میں کُل 34 صفحات ہیں ۔22 صفحہ پر مشتمل اخبار ہے ۔چار صفحات ایچ ٹی لائیو اس میں شہر کی خبریں ہوتی ہیں ۔بقیہ 8 صفحات ایچ ٹی سٹی برہنگی کی انتہا وہی دنیا بھر کے ایکٹر ایکٹرس کی تصاویر اور اس کی معلومات ۔اردو بہت غریب ہے ہر معاملہ میں ۔بہت زیادہ صفحات ہوئے تو دس ورنہ آٹھ صفحات کے ہی ہوتے ہیں عموما ۔ہندی کا معیار بھی تقریبا ایسے ہی ہے لیکن اردو سے بہتر صورت بہر حال ہے ہندی کی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
انگریزی اخبارات : 30 سے 40 تک صفحات ہوتے ہیں ۔
آج کا جو ہندوستان ٹائمس دیا ہے اس میں کُل 34 صفحات ہیں ۔22 صفحہ پر مشتمل اخبار ہے ۔چار صفحات ایچ ٹی لائیو اس میں شہر کی خبریں ہوتی ہیں ۔بقیہ 8 صفحات ایچ ٹی سٹی برہنگی کی انتہا وہی دنیا بھر کے ایکٹر ایکٹرس کی تصاویر اور اس کی معلومات ۔اردو بہت غریب ہے ہر معاملہ میں ۔بہت زیادہ صفحات ہوئے تو دس ورنہ آٹھ صفحات کے ہی ہوتے ہیں عموما ۔ہندی کا معیار بھی تقریبا ایسے ہی ہے لیکن اردو سے بہتر صورت۔
ایک ہی بات ہے جناب۔ ہمارے اردو کے اخبارات غریب ہیں اور انگریزی والے ایکٹر :)
 
Top