علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

ذیشان اختر نے 'علوی نستعلیق فونٹ ٹیسٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 17, 2019

  1. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    السلام علیکم ۔ تصویر میں علوی نستعلیق فونٹ کا ایک نمونہ ہے۔ کیا کسی کو پتہ ہے اس میں "ن" اور "ں" کا جو سٹائل ہے وہ کس طرح حاصل ہو سکتا ہے۔ یا اگر یہ علوی نستعلیق نہیں کوئی اور فونٹ ہے تو برائے مہربانی فونٹ کا نام بتائیں۔ شکریہ
    یہ فونٹ کا سامپل ہے۔ [​IMG]
    علوی نستعلیق
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    31,002
    تصویر نظر نہیں آرہی
     
  3. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,482
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    وہ لنک محض فوٹو سائٹ کا ہے، آپ کی تصویر کا نہیں
     
    • متفق متفق × 2
  5. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
  6. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    31,002
  8. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,723
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    غالبا آپ ویب سائٹ کے ایڈریس بار سے اس کا یو آر ایل کاپی کر رہے ہیں۔ جو تصویر آپ نے اس پر اپلوڈ کی ہے اس کا یو آر ایل کاپی کیجیے۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    alvi-nastaleeq
    جی اپلوڈ کر دیا دوسرے سائیٹ پر
     
  10. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    alvi-nastaleeq
    یہ لنک چیک کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    299
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ فونٹ فوٹیکس ایپ میں دیکھا تھا۔ اس کے اصل نام کے بارے میں معلوم نہیں لیکن کچھ لوگ اسے القلم نقوی نستعلیق کے نام سے یاد کرتے ہیں۔
    یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    299
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    [​IMG] حروف تہجی کی اشکال اردو اور انگریزی دونوں میں
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    بہت شکریہ یاسر حسنین بھائی اللہ خوش رکھے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. علوی امجد

    علوی امجد محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بصد معذرت صرف ریکارڈ کے لئے عرض ہے کہ اصل میں یہ فانٹ شاکر القادری صاحب کی محنت تھی جب انہوں نے علوی نستعلیق کے کافی لیگیچرز کے اختتامی اشکال کو اسٹائلش انداز میں بنا کر اس کو ایک خوبصورت انداز دیا تھا۔ اس فانٹ کا اصل نام " القلم علوی نستعلیق" ہے۔ نقوی بھی ہمارے بھائی ہیں لیکن فانٹ کا صرف نام تبدیل کرکے اس کو اپنا نہیں بیایا جاسکتا۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    جی بالکل امجد علوی صاحب آپ نے درست فرمایا۔ فونٹ کا نام القلم علوی نستعلیق ہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد شکیل عطاری

    محمد شکیل عطاری محفلین

    مراسلے:
    370
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Worried
    میں اس بات کو سمجھتا ہوں کہ لگیچر بیسڈ فانٹس میں اس طرح کی تبدیلیاں کرنا اگرچہ انتہائی محنت طلب کام ہے لیکن اگر ب، پ، ت، ٹ وغیرہ کی کشتیوں کی اشکال کو بھی اسٹائلش انداز میں بنا دیا جائے تو اس کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگ جائیں گے۔ علوی نستعلیق سادہ میں بھی ک اور گ کی ابتدائی اور درمیانی اشکال کو تبدیل (curved) کر دیا گیا ہے مگر بعض الفاظ میں اب بھی یہ سیدھی شکل میں موجود ہے مثلاً لگیچر، جبکہ ، گئے،وغیرہ۔ اگر وہاں بھی تبدیلی ہو جائے تو کیا خوب ہو گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  17. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    299
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جیسا کہ امجد علوی صاحب بتا چکے ہیں کہ یہ کام شاکر القادری صاحب نے کیا تھا۔ تو اس فونٹ کا باقی ڈیٹا انہی کے پاس ہوگا۔ مسئلہ یہ ہے کہ شاکر القادری صاحب محفل سے اور فیس بُک سے ایک طویل عرصے سے غائب ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر