علمائے دیوبند اور طالبان

سید ذیشان

محفلین
مولوی کو ہمارے معاشرے میں ضرورت اور مولوی کی capabilities سے کہیں زیادہ اہمیت دے دی ہے۔ جب تک سٹیٹ مولوی سے اپنی پاور واپس نہیں لیتی یہی ڈرامے کسی نہ کسی صورت میں چلتے رہیں گے۔
 
بدقسمتی سے یہ کام اس ریجن میں بہت ہے۔ پاکستان، افغانستان اور ایران میں ملا کو بہت زیادہ طاقت ملی ہوئی ہے جس نے ان معاشروں کا بیڑا غرق کردیا ہے
 
حسینی

محفلین
سعودی ہو یا یو اے ای
یہاں ملا کو ایک حد تک پاور دی ہے۔ یہاں اصل پاور بادشاہ کے پاس ہے ملا کے پاس نہیں

وہاں کے ملا تو بادشاہت کے پروردہ ہیں۔ ان سے کیا توقع؟
تعجب ہے اسلام کا نام لے کر شخصی بادشاہت کی حمایت کی جاتی ہے۔

بہرحال موضوع کے حوالے سے یہ بات اہم ہے کہ ان دہشت گردوں کا تعلق ایک خاص مسلک سے ہے، جن دہشت گردوں کے خلاف فوج آپریشن کرنے جا رہی ہے اور پاکستان کی عوام اور اکثر سیاسی پاٰرٹیز فوج کی پس پشت پر ہیں،، اور اس مسلک کے علماء کی بات اک حد تک ان کے درمیان سنی جاتی ہے۔ اب ان علماء کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ان کو سمجھائے اور ہتھیار پھینک کر پرامن شہری بننے کی تلقین کریں۔
 
آصل میں سب ملا اک جیسے ہوتےہیں ۔ ان کو کوئی مسلک نہیں ہوتا ۔ یہ شیعہ بھی ہوتے ہیں، بریلوی بھی ہوتے ہیں ، سنی بھی ہوتے ہیں۔
ملا بس ملا ہوتے ہیں۔ ان کا کام اپنی چلانا ہوتا ہے چاہے ایران کا ہو یا افغان کا
 
غلط بات۔ جس طرح سارے ڈاکٹرز، انجینرز، ٹیچرز، صحافی وغیرہ ایک جیسے نہیں ہوتے اسی طرح سارے ملا بھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔ ان میں بھی، چاہے جس مسلک سے بھی تعلق ہو، اچھے برے دونوں ہوتے ہیں۔
اگر ملا کا کوئی مسلک نہیں ہوتا تو یہ مسلکی منافرتیں کون پھیلاتے ہیں؟، کفر کے فتوے کون جاری کرتے ہیں؟، نفرتوں کے بیج کون بوتے ہیں؟ ہر ایک کے پیچھے کسی خاص مسلک کے ملا ہی نظر آئیں گے۔
 
تمام ملاوں کا مسلک ایک ہی ہوتا ہے۔ چاہے وہ عیسائی ملا ہو یہودی ملا ہو یا مسلم ملا۔ ان کا کام اپنی چلانا ہوتا ہے ۔ اس کام کے لیے یہ کبھی کسی مسلک کبھی کسی مذہب کا سہارا لیتے ہیں۔
 
بے شک۔ تو کیا آپ کی اس لسٹ میں امام کعبہ اور مسجد نبوی کے امام کے نام بھی شامل ہیں کیا؟؟؟ یا وہ ملا نہیں کچھ اور ہیں؟؟
 
میں ملا کی بات کررہا ہوں
ملا اور عالم میں فرق ہے
ملا ایک ذہنیت کا نام ہے ۔ یہ کسی مسلک مذہب سے متعلق نہیں۔ مثلا اکثر ذاکرین اور واعظ ملا ہوتے ہیں۔ ضروری نہیں امام مسجد ملا بھی ہو
 
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔
ویسے جعل اصطلاح میں کوئی مضائقہ نہیں۔ آپ آج سے ٹماٹر کو آلو بولنا شروع کردے۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
 
نہیں یہ درست ہے۔ ملا ایک ذہنت ہے۔ عیسائی ملا بھی ہوتے ہیں یہودی ملا بھی، مسلم ملا بھی، افغان ملا بھی ایرانی ملا بھی
کام ان کا ایک ہے
 
ان میں سعودی ملا کا اضافہ کرنے سے آپ کیوں کتراتے ہیں؟؟ یا وہاں اس اصطلاح کے مطابق جو آپ نے جعل کی، کوئی ملا نہیں۔
 
کاشفی

محفلین
ٹول تو کوئی نہ کوئی ہوتا ہی ہے۔ برائی کی جڑ کو دیکھنا چاہیے۔
آپ کو معلوم ہے آج کل دنیا میں ایسی ٹیکنالوجی آچکی ہے جو یہ بتا سکتی ہے کہ ہر بُرائی کی جڑ میِن سی لیول سے911 کلومیٹر اندر زمین سے ہوتے ہوئے امریکہ میں جاکر ملتی ہے۔۔ وہیں سے تمام روٹس نکلتے ہیں۔ جو کہ ہر جگہ نمودار ہوتے ہیں۔۔۔
اس جڑ کو کاٹنا مشکل ہے۔کیونکہ جڑ کاٹنے کی کوشش کرنے والا کچھ دنوں بعد نو دو گیارہ ہوجاتا ہے۔۔
ایک جڑ برائی کی انسان کا نفس ہے۔۔اس پر قابو پانا چاہیئے۔۔۔۔
اب آپ پوچھیں گے کہ اس پر بندہ کیسے قابو پا سکتا ہے۔۔۔یہ ایک اچھا سوال ہے۔۔ اس کے لیئے بندے کو اپنے سیدھے کی کلائی کو اُلٹے ہاتھ سے زور سے دبانا چاہیئے اتنا دبانا چاہیئے کے نبض دب جائے۔اس طرح نفس پر قابو پاسکتا ہے بندہ۔۔
 
Top