علامہ اقبال کے کلام کی وضاحت درکار ہے

مقبول

محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیے کہ دوسرے مصرع میں لفظ جَلا ہے یا جِلا ہے
یہ جلا دو ہے یعنی آگ لگا دو۔ لینن فاشزم ،اشتراکیت۔ سرمایہ داری کا درعمل وغیرہ یعنی اس نظم کے سیاسی پس منظر اور بقیہ اشعار سے بھی اس کا اندازہ لگا یا جاسکتا ہے ۔
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ جلا دو ہے یعنی آگ لگا دو۔ لینن فاشزم ،اشتراکیت۔ سرمایہ داری کا درعمل وغیرہ یعنی اس نظم کے سیاسی پس منظر اور بقیہ اشعار سے بھی اس کا اندازہ لگا یا جاسکتا ہے ۔
یہ کیسی شرح کی۔۔۔ کم سے کم شروع تو ایسے کرتے کہ اس شعر میں شاعر نے۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھئی یہ شعر کی نہیں جلا دو کی مختصر شرح ہے ۔
جس طرح شعر کی شرح الفاظ سے ہوتی ہے۔۔۔ اس طرح الفاظ کی شرح کو دو چار شعر جڑے جا سکتے تھے۔۔۔ جیسے۔۔۔ جلا دو۔۔۔۔ پیرزادہ قاسم نے کہا۔۔۔ صاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو۔۔۔۔۔ یعنی جلا دیا کرو۔۔۔ کام مکا دیا کرو۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
 
Top