علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

نہیں، یہ صرف اینڈرائڈ ایپ ہے. آئی فون ایپلیکیشن نہیں بنائی.

البتہ پی سی پر کسی اینڈرائڈ ایمولیٹر پر انسٹال کر کے استعمال کی جا سکتی ہے.

ابھی ابھی آپ ایک زبردست کی ریٹنگ کھوچکے ہیں!!!

مذاق برطرف اس قدر مزے دار اپلیکیشن بنانے پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیے
 
ابھی ابھی آپ ایک زبردست کی ریٹنگ کھوچکے ہیں!!!

مذاق برطرف اس قدر مزے دار اپلیکیشن بنانے پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیے
یہ شکایت / خواہش بہت احباب کی طرف سے آئی ہے.
اس حوالے سے مکمل وضاحت رکھ دیتا ہوں.

آئی فون ایپ ڈویلپمنٹ کے لیے جو انوائرنمنٹ چاہیے ہوتا ہے وہ میرا موجودہ لیپ ٹاپ برداشت نہیں کر سکتا. آئی فون ایپ ڈویلپمنٹ کی استعداد حاصل کرنا بھی وقت کا متقاضی ہے، جو نکالنا سب سے مشکل کام ہے.
پھر ایک فری ایپلیکیشن کے لیے 99 ڈالر کا ڈویلپر اکاؤنٹ بنانے کا متحمل بھی نہیں ہو سکتا تھا. :)
 
محمد اسلم

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ ایک ویب ایپ بنا دوں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے، مگر ہنوز دلی دور است۔ :)
اچھی لگی ایپ،،،، حالانکہ جہاں سے آپ نے متن لیا ہے وہاں پر اسپیس کی کافی غلطیاں ہیں،ا نقل اب ،،، ایک جگہ تو انقلاب کے ہی ٹکڑے ہوگئے۔
لیکن آپ کی کوشش اچھی لگی۔
 
اچھی لگی ایپ،،،، حالانکہ جہاں سے آپ نے متن لیا ہے وہاں پر اسپیس کی کافی غلطیاں ہیں،ا نقل اب ،،، ایک جگہ تو انقلاب کے ہی ٹکڑے ہوگئے۔
لیکن آپ کی کوشش اچھی لگی۔
جی متن میں کچھ مسائل ہیں، جو معلوم ہونے کے ساتھ ساتھ درست کرتا رہتا ہوں۔
آپ کو بھی جہاں نظر آئیں تو یہیں بتا دیا کریں۔ جزاک اللہ۔ :)
 
ایم اے راجا

محفلین
پلس مائنس والے فیچر کا کچھ ڈیوائسز پر مسئلہ آ رہا ہے، ان شاءاللہ جلد کوئی حل نکل آئے گا۔
البتہ سرچ میں ابھی تک کوئی مسئلہ سامنے نہیں آیا، براہ مہربانی ذرا تفصیل سے بتا دیں، کہ کیا مسئلہ آ رہا ہے۔ جزاک اللہ
کیا یہ ایپ جیسے جیسے تبدیل کرتے رہیں گے آٹو اپڈیٹ ہوتا رہے گا ؟
 
محمد اسلم

محفلین
آپ ناراض بڑی جلدی ہو جاتے ہیں۔ کم علم انسان ہوں۔ کچھ علم میں اضافہ بھی ہو جائے گا اور اگر آپ کی بات کا جواب دینے کے قابل ہوا تو ضرور دوں گا۔ :)
نہیں صاحب،،، میں بھلا آپ سے ناراض کیوں ہوؤنگا،،،میں نے ایک مثال دی تھی لنک میں،،، ویسا ہی اطلاقیہ اردو میں بنانا تھا، اور اس اطلاقیہ کے لئے جو کوائف درکار ہوں گے، مثلاََ لفظ بہ لفظ عربی سے اردو ترجمہ وغیرہ جس کی فراہمی کا میں آپ کو "آشواسن" دیتا ہوں۔:)
 
آپ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ اور کافی دلچسپ بھی ہے۔ مگر میری طرف سے معذرت۔
میرے لئے دفتری اوقات سے ہٹ کر کوئی کام کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ آپ اس سے اندازہ لگا لیں کہ اس ایپ میں کچھ اہم اپڈیٹس کرنے ہیں اور ان کے لئے میں3 ماہ سے وقت نہیں نکال پا رہا۔
پھر اینڈرائڈ ڈویلپمنٹ میں میری استعداد بس اتنی ہی ہے کہ یہ میری پہلی اور ابھی تک کی آخری ایپ ہے۔ :)
آپ جس ایپ کی بات کر رہے ہیں وہ کافی کمپلیکس ہے اس کی نسبت۔ لہٰذا اس کے بنانے میں مجھے کافی وقت درکار ہو گا۔ جو نکالنے کی حالات فی الحال اجازت نہیں دے رہے۔
امید ہے معذرت قبول فرمائیں گے۔ کاش میں اس آئیڈیا پر کام کر سکتا۔ :)
 
سید ذیشان

محفلین
چلوٹھیک ہے ،،، کوئی اور صاحب ؟؟؟

بھائی یہ دھاگہ علامہ اقبال کے کلام پر بنائے گئے ایپ کے بارے میں ہے۔ آپ کا یہ تبصرہ ہے بھی دوسرے صفحے پر ہے، تو بہت کم لوگ اسے دیکھ پائیں گے۔ آپ اس سوال کے لئے ایک الگ دھاگہ بنائیں تاکہ سب کو نظر آئے اور کوئی آپ کی مدد کر سکے۔ :)
 
Top