میرا خیال ہے نیلم جی کہ
نہ بادام کھانے سے نہ دھوکا کھانے سے
عقل آتی ہے زمانے بھر کی ٹھوکریں کھانے سے![]()
آپ کی بات سے متفق ہوں اس پر ایک لطیفہ یاد آ رہا ہے
بیٹا: سب لوگ شادی کر کے پریشان ہیں تو شادی کرتے کیوں ہیں
باپ: بیٹا، عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے