عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

محب علوی کے لیے خصوصی طور پر اس امید کے ساتھ کہ اب یہ روابط نظر آ جائیں گے :happy: محب علوی اب آپ کو لائبریری ٹیگ میں پانچ صفحات اکٹھے دئیے جائیں گے ٹائپ کرنے کے لیے :happy:

شاید انہی صفحات کے خوف سے مجھے سچ مچ کی سردی لگ گئی ہے ۔ :)

ویسے یہ دوںوں افسانے ہو جائیں گے۔

لکھ نہیں سکتا مگر لکھوانا تو آتا ہے نہ :)
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
ذیشان بھیا 117 تو میں کرنے والی تھی
اگر آپ نے اسٹارٹ لے لیا ہے تو بتا دیں تاکہ میں نہ کروں
کیونکہ میں نے 113 سے 117 تک لیے تھے
مقدس فائل 117 آپ کے پاس ہی ہے۔ اوپر میں غلطی سے لکھ گیا تھا۔ میرے پاس 118، 119 120، 120 چار فائل ہیں۔
 
شمشاد ، میرے خیال سے عظیم بیگ چغتائی کے افسانے تو تقریبا ٹائپ ہو چکے ہیں۔ اب کسی نئی کتاب کی طرف رخ کرچا چاہیے۔

کیا آپ اب تک کی تازہ صورتحال بتا سکتے ہیں کہ کس نے کتنے صفحات ٹائپ کیے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا اسی بک کے جو دو افسانے میں نے پہلے کیے تھے
کیا وہ بھی اس میں شامل ہوں گئے
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا سوری آفس کے پی سی سے پوسٹ ایڈٹ نہیں ہوتی اس لیے الگ الگ پوسٹ کر رہی ہوں یاد آنے پر
ہی ہی ہی

وہ جو آپ نے مصباح سس کو پیجزز دیے تھے وہ تو اس دن کے بعد لاگ ان ہی نہیں ہوئی۔۔ تو کیا وہ میں کر دوں تاکہ بک کو ختم کر سکیں
 

مقدس

لائبریرین
آپ جتنا کام تو میں کر بھی نہیں سکتی بھیا
آپ کا تو آرام بنتا ہے۔۔
آپ مجھے بتائیے گا پھر کل۔۔ کہ میں کر لوں۔
کیونکہ میں ابھی دیکھ رہی تھی کہ انہوں نے سیٹرڈے کو جوائن کیا یہ فورم اور صرف اسی ایک بار ہی آن لائن آئی ہیں۔۔ ان کو شاید یاد ہی نہ ہو
ہی ہی ہی
 
Top