مبارکباد عظیم بھائی کو چار ہزاری منصب مبارک ہو

عظیم

محفلین
مبارک ہو عظیم بھائی ... دوسرے زمروں میں آپ کا انتظار رہے گا...
بہت شکریہ شکیب بھائی، میں خود چاہتا ہوں کہ آپ سب لوگوں کے ساتھ بات کر سکوں، ان شاء اللہ ضرور
محترم عظیم بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں


یہ بحر بحر ہے یا کہ بہت بہت ۔۔۔؟
بہر صورت ڈھیروں مبارکباد
بہت شکریہ نایاب بھائی، آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں۔
 
Top