عطاری نسخ فانٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
حاضرِ خدمت ہے ایک نیا فانٹ۔
عطاری نسخ فانٹ:):hatoff:

29-Nov-082356Picture_01.gif
 
الف عین

لائبریرین
شکر ہے اردو نسخ ایشیا ٹائپ سے جان چھوٹی!

اب عقل آئی ہے۔۔۔۔۔ میں نے تو اس کا استعمال آج تک کیا ہی نہیں، انسٹال ضرور کیا کچھ سسٹمس میں، اور اب جب سے ناگپور سے حیدر آباد آیا ہوں، اس کو انسٹال بھی نہیں کیا، اس سے زیادہ ’حسین‘ تو تاہوما ہے۔
 
الف نظامی

قبلہ بشر ہوں غلطی تو ہوسکتی ہے۔ بہرحال معاف کردیں اب ایسی سنگین غلطی نہیں ہوگی:)
 
الف نظامی

لائبریرین
اگر آپ کے کمپیوٹر میں عطاری نسخ انسٹال ہے تو مندرجہ ذیل متن کو اس فانٹ میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
[font="attari_naskh"]
مئے توحید از خم خانہ غیب
بمستان الست انعام کردند

چوں غلطیدم زمستی ہا بہر سو
حریفاں مستی از من وام کردند

ہویدا شد در امکاں صورت حق
بہ آن صورت جہاں را رام کردند

بمہر آں کہ غیرش نیست موجود
بخود آغاز وہم انجام کردند
[/font]
 
Top