عشق میں اب جو حال ہے میرا

سید عمران

محفلین
اور یہ بال بہت دور جا کر گری ہے ۔۔۔اگر 6 سے زیادہ رن ہوتے تو آپ اسے اٹھا کہہ سکتے ہیں۔۔ :D
آپ کو اس بڑھاپے کا پس منظر نہیں معلوم اکمل بھیا۔۔۔
اس بڑھاپے کی وجہ سے ہی ان پر ایک عرصہ تک ہمارا رعب داب قائم رہا! !!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top