عروض ورژن 2 کا اجرا

سید ذیشان نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 14, 2020

  1. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    بہت شکریہ برادران اور بہن!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہماری صرف باتیں ہیں ، سیّد کام کرتا ہے!
    یہ اردو کی بڑی خدمت ہے ! اللہ آپ کے راستے کی رکاوٹیں دور فرمائے اور کام آسان فرمائے ! آمین ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    بہت نوازش ظہیر بھائی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ایک مسئلہ نظر سے گزرا ہے۔ نتیجے والے ورق پر پوسٹ رکویسٹس کا ایک لا محدود سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ اس سے فرق تو شاید کچھ نہیں پڑتا پھر بھی ایک نظر دیکھ لینا چاہیے اسے۔

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اگست 16, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ذیشان صاحب! لاگ ان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اس نام اور ای میل کا یوزر پہلے سے موجود ہے۔ دو فیس بک اور ای میل دونوں سے لاگ ان کرتے ہوئے ایک سا مسئلہ درپیش ہے۔ اگر پہلے سے موجود ہے تو اس کا پاسورڈ قبول نہیں کرتا۔ یہ کیا معمہ ہے ؟
    میں اس ای میل سے لاگ ان ہورہا ہوں
    hijrowisal@gmail.com
    مزید یہ کہ دونوں ای میلز مہیا کی ہیں اور ویب سائٹ کہتی ہے کہ آپ کو ای میل بھیج دیا گیا ہے، ای میل موصول نہیں ہوتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    نتیجے کے بعد تو پولنگ بند ہونی چائیے۔ نشاندہی کے لئے بہت شکریہ۔ میں دیکھتا ہوں پراگریس کی ویلیو کیوں نہیں مل پا رہی اسے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    ای میل سینڈ گرڈ کے ذریعے بجھوا رہا ہوں وہاں پر مسئلہ ہے شاید۔ میں آپ کا اکاونٹ وریفائی کرتا ہوں۔ باقی لاگ ان کے لئے یوزر نیم اور پاسورڈ استعمال ہوتا ہے۔ اس طرح کوشش کریں شائد لاگ ان ہو جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ بہترین ذیشان بھائی۔(y)
    واقعی لاجواب کام کیا ہے۔
    بہت جلد ہر گھر سے شاعر نکلے گا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شاہ صاحب تا حال کوئی ای میل موصول نہیں ہوئی۔
     
  11. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    آپ کا اکاونٹ وریفائی کر دیا ہے۔ اب لاگ ان ہو سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    شکریہ رانا بھائی۔ اتنے شاعروں سے تو سرور بالکل ہی بیٹھ جائے گا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہایت ممنون ہوں شاہ صاحب۔ جزاک اللہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ذیشان بھائی ہم نے بھی اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کی لیکن ای میل ویری فیکیشن کا میسج اب تک نہیں آیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    شام تک ویریفائی کر کے آپ کو ای میل کرتا ہوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    ابھی چیک کریں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ ذیشان بھائی! ای میل تو ہمیں نہیں ملا لیکن اب ہم لاگ ان ہوسکتے ہیں۔

    خوش رہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت مبارک ہو ذیشان بھائی :) بہترین کاوش ہے۔ جتنی بھی داد دی جائے کم ہے۔

    اور لوگو بھی بہت اچھا ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  19. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    بہت شکریہ بہن۔

    لوگو متلاشی بھائی نے ڈیزائن ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,681
    لوگو میں رنگ جاسم محمد نے بھرے تھے۔ بغض جاسم :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر