تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

urhabib

محفلین
ملتان کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا ایک طالب علم اور انٹرنیٹ کا کیڑا۔۔۔ مگر ریشم کا۔۔! میرا نام ہے حبیب اللہ منجوٹھا اور میں آپ سب کو سلام عرض کرتا ہوں۔ چھے سال ایمرسن کالج ملتان میں بی ایس سی طالب علم رہا ہوں ، آج کل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کا طالب علم ہوں، اور ایک حکومتی ادارے میں اپنی خدمات بھی سرانجام دے رہا ہوں!
 

تلمیذ

لائبریرین
محفل پر خوش آمدید۔
یہ'انٹر نیٹ کاکیڑا ' ہونے والی بات بہت اچھی ہے۔ اللہ کرے اس میں آپ کے مسقبل کے لئے بہتری پوشیدہ ہو۔
سرائیکی وسیب کی زبان کی طرح وہاں کے نام بھی نہایت شیریں ہیں۔ مثلا ' منٹھار' (من کو ٹھنڈا کرنے والا) ۔ ہمارے علم میں اضافے کے لئے، براہ مہربانی 'منجوٹھا' کی وجہ تسمیہ پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔ شکریہ!
 
آخری تدوین:

urhabib

محفلین
محفل پر خوش آمدید۔
یہ'انٹر نیٹ کاکیڑا ' ہونے والی بات بہت اچھی ہے۔ اللہ کرے اس میں آپ کے مسقبل کے لئے بہتری پوشیدہ ہو۔
سرا$یکی وسیب کی زبان کی طرح وہاں کے نام بھی نہایت شیریں ہیں۔ مثلا ' منٹھار' (من جو ٹھنڈا کرنے والا) ۔ ہمارے علم میں اضافے کے لئے، براہ مہربانی 'منجوٹھا' کی وجہ تسمیہ پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔ شکریہ!
جناب منجوٹھا قوم ہے، اور اس قوم سے تعلق رکھنے والے خاندان زیادہ تر تونسہ شریف، مظفر گڑھ، لیہ میں رہتے ہیں، چند بہاولپور میں رہتے ہیں اور میں تو بتا چکا ہوں کہ ملتان میرا مسکن ہے۔
××××
اور خوش آمدید کہنے والے تمام احباب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ
 
KwULv.png
 
Top