عرب فونٹس ڈاٹ کام

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
نیٹ براؤزنگ کے دوران عرب فونٹس ڈاٹ کام نظر آئی۔ اس سائٹ پر بڑی تعداد میں خوبصورت عربی فونٹ دستیاب ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کو کوئی نیا فونٹ بھی اس میں نظر آ جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ نبیل بھائی شریک محفل کرنے کا۔

بہت ہی خوبصورت فونٹ ہیں۔
 

انتہا

محفلین
Top