لیکن عدنان بھائی، صدارت کی مسند سے بھی کوئی اترنا نہیں چاہتا۔ تابش بھائی نے تو پھر تین بار ہی نہیں اتروں گا کہا ہے۔ صدور کے صدور میں یہ وظیفہ تو دن رات جاری رہتا ہے۔نہ اتریں ،ہم آپ کو صدارت کی مسند پر بیٹھا دیں گے ،اگر ایسا ہے تو پھر ایسا ہی سہی ۔![]()

ایسے تو کرسی پر بیٹھ کر کہا جاتا ہےنہیں اتروں گا، نہیں اتروں گا، نہیں اتروں گا۔
بہت شکریہ، لئیق بھائی۔ آپ کا نام مجھے بہت اچھا لگا۔ جیسے کوئی لائقوں سے زیادہ لائق ہو۔ کیا اس کا یہی مطلب ہے؟بہت خوبصورت کلام اور بہت اچھی گفتگو ۔ ۔ منیب الف بھائی
شکریہ ۔ جی لغت یہی مطلب بیان کرتی ہے۔بہت شکریہ، لئیق بھائی۔ آپ کا نام مجھے بہت اچھا لگا۔ جیسے کوئی لائقوں سے زیادہ لائق ہو۔ کیا اس کا یہی مطلب ہے؟
محبت آپکی۔بہت شکریہ، حسن بھائی۔ میں منیب احمد ہوں، آپ محمود ہیں۔ یعنی ہم ایک ہی جماعت میں شامل ہیں۔![]()