عبرانی زبان

محمد شعیب نے 'تاریخ کا مطالعہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 28, 2012

  1. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم محفلین برادران!
    محمد خلیل الرحمن صاحب کے پیغام کے بعد میں نے اردو محفل میں عبرانی زبان کی بنیادی چیزیں پیش کرنے کا ارادہ کیا۔ لیکن بوجوہ میں اپنے اس ارادہ کو عملی جامہ نہیں پہنا سکا۔ ذیل میں اس کی تفصیل ملاحظ فرمائیں:
    میری کوشش تھی کہ سب سے پہلے قدیم عبرانی کے ابجد (حروف تہجی کے بجائے ابجد اور انکے اعداد کا جو طریقہ ہماری زبان میں جو رائج ہوگیا ہے وہ اسی عبرانیت کی دین ہے، ورنہ عربی میں ابجد کا کوئی وجود نہیں) پیش کروں تاکہ قدیم یہودی متون کے پڑھنے میں مدد ملے، لیکن افسوس کہ مجھے اس بارے میں کسی سائٹ پر مواد نہیں مل سکا۔ تمام مواقع پر جدید عبرانی (ہیبریو) سکھائی جا رہی ہے۔ اور یہود یہ چاہتے بھی نہیں کہ کوئی نامحرم ان کی قدیم زبانیں سیکھے اور ان کے خفیہ ترین دستاویزات تک رسائی حاصل کرے۔ وہ ایک لفظ قبالہ کا صحیح تلفظ تو دنیا حتی کہ خود یہودی دنیا کے سامنے نہیں پیش کیے تاکہ قبالہ کی ماہیت پر پردہ ہی پڑا رہے۔
    میں فی الوقت سفر میں ہوں۔ اپنے وطن پہنچ کر سب سے پہلے آپ بھائیوں کے سامنے قدیم عبرانی و آرامی کی بنیادی چیزیں پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
    تاخیر کے لیے تہ دل سے معافی کا خواستگار۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,307
    موڈ:
    Lurking
    انتظار رہے گا۔
     
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
  4. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,307
    موڈ:
    Lurking
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ نے بالکل بجا فرمایا۔ میں نے بھی کسی دور میں عبرانی زبان سیکھنے کی کوشش کی تھی ۔ مگر صرف ایلفابیٹ تک ہی سیکھ سکا ۔ پھر وقت کی کمی اور کام کی زیادتی کی وجہ سے اس مد میں کچھ زیادہ سیکھ نہ پایا۔ مگر اس وقت بھی مجھے عبرانی زبان کے حروف ابجد یاد ہیں۔ عبرانی زبان میں پہلا لفظ الف ہی ہے۔ مگر یہودی اسے انگریزی میں Aleph لکھتے ہیں۔
    عبرانی زبان کے ابجد۔ یہ تعداد میں کل بائیس ہیں۔
    الف = א
    ب = ב
    ج، گ = ג
    د = ך
    ح،ہ،ھ = ה
    و = ו
    زژض = ז
    خ، = ח
    ٹ = ט
    ی،ے = י
    ک = כ
    ل = ל
    م = מ
    ن = נ
    س،ث = ס
    ع = ע
    پ = פ
    ض = צ
    ق = ק
    ر = ד
    س = ש
    ت = ת
    اس کے علاوہ واولز (آوازیں) ہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,307
    موڈ:
    Lurking
    ان کا تلفظ بھی تو بتایئے ۔
     
  7. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    وہ تو ساتھ ہی موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    20,668
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت خوب معلوماتی موضوع ہے جناب۔۔۔!

    تو کیا وہ بھی 'ج' کو 'جیم' ہی بولتے ہیں؟
     
    • متفق متفق × 1
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    گیمل کہتے ہیں۔
     
  10. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,307
    موڈ:
    Lurking
    یہی سوال تھا میرا :)
     
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    20,668
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    cp34@ بھی شاید حرفوں کے نام ہی دریافت کر رہے تھے۔ آوازیں تو غالباً وہی ہیں جو اردو حروف کی ہیں۔

    ویسے یہ cp34 کیا ہے چوہدری پرویز یا کچھ اور؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,307
    موڈ:
    Lurking
    آپ کی دونوں باتیں صحیح ہیں :D
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہیں جناب اصل میں یہ اردو میں اس لفظ کے متبادل کے طور پر استعمال ہونے والے الفاظ ہیں۔ شعیب بھائی نے بالکل بجا فرمایا ہے۔ وہ ג کو (Gimmel)گیمل پڑھتے ہیں ۔
    اسی طرح الف אکو Aleph پڑھتے ہیں۔ بב کو Beyt، ح ہ ھ הکوHeh پڑھتے ہیں۔ مמ Mem میم کو پڑھتے ہیں۔
    کبھی موقع ملا تو اس مد میں مکمل تفصیل سے لکھو گا۔ اب کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اگر کوئی اور محفلین بھی عبرانی زبان کے بارے میں تھوڑی بہت سوجھ بوجھ رکھتا ہے تو وہ بھی اس مراسلے میں اپنے مفید مشورے دے ۔ تاکہ اس میں مزید سیکھنے کے مواقع پیدا ہوں۔ ہو سکے تو اس عبرانی ابجد کو سکھانے کی کلاس شروع کر دی جائے ۔ جس میں روزانہ کا ایک لفظ سکھایا جائے۔ اور یہ کلاس 22 دنوں پر مشتمل ہو ۔ اور 23 ویں دن پورا ایلفابیٹ سسٹم سمجھ آ جائے گا اس طرح احباب کو عبرانی زبان کے کم از کم الفاظ سے آشنا کرایا جا سکتا ہے۔ دوسرے محفلین کے مفید مشوروں کا انتظار رہے گا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    تائید۔ میں کوشش کرتا ہوں۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  16. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب ۔ جناب شعیب بھائی جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی عبرانی زبان کے بارے میں جانتے ہیں۔ مگر کتنا جانتے ہیں اس بارے میں بھی آگاہ کیجئے۔ تاکہ اس مد میں کچھ نہ کچھ سامان مہیا کیا جا سکے ۔ جس سے کم از کم ہمارے محفلین اس زبان کو پڑھنے کے قابل ہو جائیں۔
     
  17. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    میرے خیال میں سب سے پہلے ایک دھاگہ میں عبرانی زبان کا تعارف پیش کر دیا جائے، مختصر ہی سہی۔
     
    • متفق متفق × 1
  18. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔ تو اللہ کا نام لیکر آغاز کر دیجئے ۔
     
  19. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,818
    موڈ:
    Busy
    :) آپ شروع کریں نا اشتیاق صاحب۔
     
  20. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,307
    موڈ:
    Lurking
    نکل گئی گاڑی :heehee:
     

اس صفحے کی تشہیر