عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

محب علوی

لائبریرین
چلیں فرید آپ نے معذرت کر لی جو یقینا نبیل نے قبول کر لی کیونکہ نبیل کا دل کافی بڑا ہے اور واقعی نبیل کی بات میں بہت وزن ہے کہ ہم اتنے اچھے زمرے میں صرف ایک لاحاصل بحث میں کیوں الجھ کر رہ گئے ہیں۔ اب مجھے پوری امید ہے کہ یہ تھریڈ بند رہے گا اور کوئی بھی ممبر پوسٹ نہیں کرے گا۔
 

زیک

ایکاروس
جیسا کہ اوپر بات ہو چکی ہے یہ بحث لاحاصل بنتی جا رہی ہے لہذا میں اسے مقفل کر رہا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top