محمد تابش صدیقی
منتظم
اور ہم سمجھتے تھے کہ آپ سیانے ہیں۔کاپی پیسٹ میں دیکھا نہیں جلدی جلدی کومنٹ کر دیا نشاندہی کا شکریہ
اور ہم سمجھتے تھے کہ آپ سیانے ہیں۔کاپی پیسٹ میں دیکھا نہیں جلدی جلدی کومنٹ کر دیا نشاندہی کا شکریہ
بس تھوڑے سے نیانے بھی ہیں ساتھاور ہم سمجھتے تھے کہ آپ سیانے ہیں۔
اتنی بھی کیا جلدی تھی؟ کہیں ڈر تو نہ تھا کہ کوئی اور پوسٹ نہ کر دے؟کاپی پیسٹ میں دیکھا نہیں جلدی جلدی کومنٹ کر دیا نشاندہی کا شکریہ
ایسا صرف سوشل میڈیا پر ہوتا ہے۔ Vet کے پاس جانور کا نام ہی ہوتا ہےجانوروں کے اسپتال میں بھی الگ چکر ہوتا ہے ،
رجسٹر میں نام مالک کا لکھا جاتا ہے اور بیماری جانور کی ،
جیسے !
نام : عمران ، بیماری : دم میں سوجن ۔
پاکستان میں شاید ابھی ایسا نہ ہوتا ہو۔ مجھےاپنے بلے کو دو تین بار ایک vet کے پاس لے کر جانے کا اتفاق ہوا ہے، دوسری تیسری بار اُس نے مجھے بھی پہچان لیا اور بلے کو لیکن افسوس اس کا نام ہر بار پوچھا تک نہیں، افسوس میرا بھی نہیں پوچھا۔ایسا صرف سوشل میڈیا پر ہوتا ہے۔ Vet کے پاس جانور کا نام ہی ہوتا ہے
تو پھر اس نے بلے پہ مہر لگائی یا نہیں؟پاکستان میں شاید ابھی ایسا نہ ہوتا ہو۔ مجھےاپنے بلے کو دو تین بار ایک vet کے پاس لے کر جانے کا اتفاق ہوا ہے، دوسری تیسری بار اُس نے مجھے بھی پہچان لیا اور بلے کو لیکن افسوس اس کا نام ہر بار پوچھا تک نہیں، افسوس میرا بھی نہیں پوچھا۔![]()
مہر تو نہیں لگائی، ٹیکے ضرور لگائے بیچارے کو۔تو پھر اس نے بلے پہ مہر لگائی یا نہیں؟
یہ صاحب ہیں کون اور کس جرم میں پھانسی دی جا رہی ہے؟میرہادی کی پھانسی