عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قومی اسمبلی کی 71 نشستوں کیلئے امیدوار اتار دیئے

512682_2252611_akhbar.jpg

لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلز پارٹی نے وسطی پنجاب کے قومی اسمبلی کے اپنے71 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ فہرست آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی منظوری کے بعد جاری ہوئی اور امیدواروں کو بلاول ہائوس لاہور سے پارٹی ٹکٹ وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قمر کائرہ، پرویز اشرف، افضل کھوکھر، فیصل صالح حیات ، رانا فاروق سعید ، اسلم گل، ثمینہ گھرکی،افتخار شاہد،غلام فرید کاٹھیا کو ٹکٹ مل گئے۔ امید وار و ں کی تفصیل اس طرح ہے۔ این اے52 محمد افضل کھوکھر، این اے53 سبط الحسن بخاری، این اے54 رانا عمران اشرف، این اے 55 سردار ذوالفقار حیات، پی پی1 سردار عرفان جعفر خان، پی پی2احمد تاج خانزادہ این اے56سردار سلیم حیدر، پی پی 4حاجی ملک اختر علی، پی پی 5نذیر عباسی،پی پی 7چودھری محمد ایوب،این اے58 راجہ پرویز اشرف،پی پی8 خرم پرویز رضا، پی پی 9چو دھر ی سرفراز احمد، این اے59 کامران اسلم چودھری،پی پی 10مرزا پرویز اختر کیانی، این اے60 مختار عباس،پی پی 11نعیم اسلم کیانی،پی پی 17 عرفانحیدر،این اے 61 حاجی گلزار اعوان،پی پی 14آغا مجیب احمد خان، پی پی 15ملک جاوید اقبال، این اے62 سمیرا گل،پی پی 16 افتخار احمد، پی پی 18بابر سلطان جدون،این اے 64 جبار احمد چیلا،پی پی22راجہ محمد رضوان، این اے65ملک ہاشم خان اعوان، پی پی 23 ملک محمدعمران عباس، پی پی 24 ملک ہاشم خان اعوان، این اے66 تسنیم ناصر گجر، پی پی 25مرزا عبدالغفار، پی پی 26 کاشف اسلام، این اے67کمانڈر(ر) فیاض اشرف،این اے68 چودھری اظہر اقبال، پی پی 28محمد رفیق کھٹانہ، پی پی 29 فرحان میر، این اے69 وزیر النساء، پی پی 30 غلام رسول، پی پی 31 رضوان احمد، این اے70 قمر زمان کائرہ، پی پی 32 میاں خالد رفیق،پی پی 33 تنویر اشرف کائرہ، این اے71 چودھری احسان، پی پی34 ندیم عاشق اعوان، این اے72 ملک طاہر اختر، پی پی 36 عمر نواز مغل، این اے73 ضرار محمود ملک، پی پی 37فیصل رشید چودھری، این اے74 نرگس فیض ملک، پی پی39 ملک کامران اکبر اعوان، پی پی 40 غلام مصطفیٰ ایڈووکیٹ، این اے75 ڈاکٹر ظہیر الحسن رضوی، پی پی 42 ملک حسن پرویز، این اے76 یاسر مشتاق باجوہ، پی پی 44شاہد اسحاق گھمن، پی پی 45میر شکیل گجر، این اے77محمد نوازولد حسن محمد، پی پی 46 فہیم ٹھاکر، پی پی 47عادل حسین ولد خادم حسین، پی پی 48 ظل ہما، این اے79 اعجاز احمد چیمہ، پی پی 51اعجازاحمد سمہ، این اے80رائو اکرام علی خان، پی پی 54خالد باجوہ، این اے81 محمد انس امجد چودھری، پی پی 56 محمد اشفاق باجوہ، این اے82 مشتاق اسحاق، پی پی 57 سلیم انصاری، پی پی 58 چودھری ودود، پی پی 59ارشاد اللہ سندھو،پی پی 60 رانا لطیف اصغر خان، پی پی 61 سیٹھ محمد اصغر، این اے84چودھری ذوالفقار علی، پی پی 62 زاہد اسحاق وڑائچ، پی پی 63 امتیاز احمد چودھری، این اے85 آصف بشیر بھاگٹ، پی پی 65 چودھری عظمت مارتھ، پی پی 66 چودھری ذوالفقار احمد رانجھا، این اے86 فخر عمر حیات لالیکا، پی پی 67 فیصل شہزاد گوندل، پی پی 68 ناصر عباس تارڑ، پی پی 69رائے صفدر علی کھرل، پی پی70 ملک فخر عباس اعوان،پی پی 71 ڈاکٹر معراج دین ، این اے88 بریگیڈیئر(ر) اظہار الحسن، پی پی 72 محمد رضوان آصف ملک، پی پی 73 اعجاز شیرازی، این اے 89 چودھری محمد اسلم مدھیانہ، پی پی 74میاں مظہر علی رانجھا، پی پی75 چودھری رشید جٹ، این اے90 تسنیم احمد قریشی، پی پی 77متین احمد قریشی، پی پی 78 صفدر ساہی، این اے91 طارق محمود گجر، پی پی 76رانا محمد عباس، پی پی 79 رائے حسن رضا بھٹی، این اے93 آغا نسیم عباس، پی پی 82 ملک شیر افضل ٹوانہ، پی پی 83 راجہ نثار احمد خان، این اے94صفدر علی ، پی پی 84 انور خان بلوچ، این اے95 محمد خالد خان، پی پی فرحت عباس خان نیازی، این اے96 محمد خالد اعوان، پی پی 87 محمدخالد اعوان، پی پی88 محمد تاج خان اعوان، این اے99 مخدوم سید اسد حیات، پی پی 93 ملک عامر نواز نسوانہ، پی پی 96 اورنگزیب چدھڑ، این اے100 عنایت علی شاہ،پی پی 94 سید کلیم علی میر، پی پی 95سید حسن مرتضیٰ، این اے101طارق باجوہ، پی پی 97طارق باجوہ، پی پی 98ملک عظیم اسلم اعوان، این اے102 رائے محمد شاہجہان خان، پی پی 101 رائے شہباز کلیار، این اے103 شہادت خان بلوچ، پی پی 102 حسن سردار جتوئی، پی پی 103 حاجی رائے محمد انور، این اے104 رانا فاروق سعید خان، پی پی 105 رانا فاروق سعید خان، این اے106 چودھری سعید اقبال،پی پی 108 شبیر حسین خان،پی پی 109 چودھری سعید، این اے107 ملک سردارمحمد، این اے108 ملک اصغر علی قیصر، پی پی112 انتظار عدیل تاج، این اے109 حاجی محمد افضل، پی پی 114 چودھری شکور گجر، پی پی 115 نجف ضیاء وڑائچ، پی پی 116 میاں اشفاق حسین، پی پی 117 صادق علی جٹ، این اے111 حاجی محمد اسحاق، پی پی 119 حاجی محمد اسحاق، این اے114 مخدوم سید فیصل صالح حیات، پی پی 132 شکیل الرحمٰن، این اے118 شاہجہان احمد بھٹی، پی پی 133 سید ابرار حسین شاہ، پی پی 134 شیخ محمد اقبال بابر، پی پی 136 تنویر عباس بخاری، پی پی 138 ملک جمشید شہباز، این اے122 محمد جاوید بھٹی، پی پی 142 ممتاز حسن المعروف مون خان، پی پی 143 انعام الحق ڈوگر، پی پی 144 محمد محمود قریشی، این اے124 چودھری ظہیر احمد، پی پی 146 شہباز محمود بھٹی، پی پی 147 ملک اصغر علی، پی پی 148 مرزا محمد ادریس، این اے125 حافظ زبیر احمد کاردار، پی پی 149 حاجی نادر خان، پی پی 150 چودھری منشاء پرنس، این اے126 اورنگزیب بخاری، پی پی 151 محمد اکرم ڈوگر، پی پی 152 محمدآصف ناگرہ،این اے127 عدنان گورسی، پی پی 153 زاہد ذوالفقار ، این اے128 سید ظفر علی شاہ، پی پی 155 اسرار الحق بٹ، پی پی 156 حاجی عزیز الرحمٰن چن، این اے129 افتخار شاہد، پی پی 157راجہ محمد شبیر، پی پی 158 عارف ظفر،این اے130 عدیل غلام محی الدین، پی پی 159 میاںمحمد اسلم، پی پی 160شکیل احمد پاشا، این اے131 عاصم محمود بھٹی، پی یی 162 چودھری عاطف رفیق، این اے132 ثمینہ خالد گھرکی، این اے133 چودھری اسلم گل، پی پی167 اسلم گڑا،این اے134 سہیل اعوان، پی پی 168شیخ مقبول، پی پی170 محمد آصف بھٹی، این اے135 امجد علی جٹ، پی پی161 فائز ہ ملک، پی پی 173 روبینہ سہیل، این اے136 رانا جمیل احمد، پی پی 171 منور ڈوگر، پی پی 172محمد اختر سیال، این اے141 کیپٹن(ر) رائے مجتبیٰ کھرل، پی پی 184 سید علی حسنین نقوی، این اے142 نواب طارق، پی پی189 رائے محمد رفیق،پی پی190 رائے ایاز کریم، این اے144 شہزاد نول،پی پی 191 رائو محمد طیب گل شیر خان، پی پی 192 حاجی فضل کریم خان، این اے146 میاں شوکت علی باجوہ، پی پی 193 رائے محمد شفیق کھرل، پی پی 194 سید فخر السلام، پی پی 195میاں نذر فرید خان لاکھو، پی پی 196پیر ظفر شاہ کھگہ، این اے148 مہر غلام فرید کاٹھیا، پی پی 198 چودھری محمد مظہر اقبال، پی پی 199 یوسف کلاسن، پی پی 200 شہزاد سعید چیمہ، این اے149 علی جاوید، پی پی 201 شفقت علی چیمہ، پی پی 202 چودھری منشاء باٹھ ۔
 
فرقان احمد

محفلین

پنجاب سے پیپلز پارٹی امیدوار تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے؛ اسے بھی ایک معجزہ تصور کیا جا سکتا ہے۔
 
یاز

رہے نام اللہ کا۔
یہ وقت بھی آنا ہی تھا کہ 71 ناموں کا پورا کر لینا ہی معجزہ سمجھا جاوے۔
 
عثمان

محفلین
خبر کا ماخذ کیا ہے؟
پنجاب میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی کل تعداد کتنی ہے؟
 
پولنگ اسٹیشن پر جائے بغیر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے جو الیکشن کے اتنے عرصے کے بعد آنے کے باعث ذہن سے نکل گئی ہے۔ اس کا کیا طریقہ کار ہے؟ کیا اس کے کچھ چارجز بھی ہیں اور الیکشن کے دن سے کتنا عرصہ پہلے اسے کرنا پڑتا ہے؟
 
زیک

مسافر

Absentee ballot
Mail ballot

پاکستان میں یہ سہولت بغیر عذر دستیاب ہے؟
 
خیر اب اصطلاح تو ہمیں بھی یاد نہیں لیکن طریقہ بہت آسان ہے۔ الیکشن کے روز آپ پولنگ اسٹیشن پر نہ پہنچیں، کوئی منچلا ضرور آپ کا ووٹ ڈال چکا ہوگا۔
 
پوسٹل بیلٹ صرف ایسے گورنمنٹ ملازمین کے لیے ہوتا ہے، جن کی الیکشن والے دن ڈیوٹی ہو۔
 
Absentee ballot
Mail ballot

پاکستان میں یہ سہولت بغیر عذر دستیاب ہے؟
ہر الیکشن پر بڑے بڑے سیاستدان حضرات کے بچوں کی نیوز آ رہی ہوتی ہے کہ انہوں نے اس کے ذریعے فلاں جگہ سے ووٹ کاسٹ کیا۔ میرا خیال ہے یہ اپنی چوائس ہوتی ہوگی لیکن چونکہ ہمیشہ اس حوالے سے امرا کی بات ہی کی جاتی ہے تو مجھے گمان سا ہے کہ پتا نہیں یہ مہنگا سسٹم ہے اس لیے کوئی اور استعمال نہیں کرتا۔

خیر اب اصطلاح تو ہمیں بھی یاد نہیں لیکن طریقہ بہت آسان ہے۔ الیکشن کے روز آپ پولنگ اسٹیشن پر نہ پہنچیں، کوئی منچلا ضرور آپ کا ووٹ ڈال چکا ہوگا۔
کسی منچلے کو اس زحمت سے بچانے کے لیے ہی تو ہم یہ پوچھ تاچھ کر رہے ہیں۔ :)
 
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قومی اسمبلی کی 71 نشستوں کیلئے امیدوار اتار دیئے

512682_2252611_akhbar.jpg

لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلز پارٹی نے وسطی پنجاب کے قومی اسمبلی کے اپنے71 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ فہرست آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی منظوری کے بعد جاری ہوئی اور امیدواروں کو بلاول ہائوس لاہور سے پارٹی ٹکٹ وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قمر کائرہ، پرویز اشرف، افضل کھوکھر، فیصل صالح حیات ، رانا فاروق سعید ، اسلم گل، ثمینہ گھرکی،افتخار شاہد،غلام فرید کاٹھیا کو ٹکٹ مل گئے۔ امید وار و ں کی تفصیل اس طرح ہے۔ این اے52 محمد افضل کھوکھر، این اے53 سبط الحسن بخاری، این اے54 رانا عمران اشرف، این اے 55 سردار ذوالفقار حیات، پی پی1 سردار عرفان جعفر خان، پی پی2احمد تاج خانزادہ این اے56سردار سلیم حیدر، پی پی 4حاجی ملک اختر علی، پی پی 5نذیر عباسی،پی پی 7چودھری محمد ایوب،این اے58 راجہ پرویز اشرف،پی پی8 خرم پرویز رضا، پی پی 9چو دھر ی سرفراز احمد، این اے59 کامران اسلم چودھری،پی پی 10مرزا پرویز اختر کیانی، این اے60 مختار عباس،پی پی 11نعیم اسلم کیانی،پی پی 17 عرفانحیدر،این اے 61 حاجی گلزار اعوان،پی پی 14آغا مجیب احمد خان، پی پی 15ملک جاوید اقبال، این اے62 سمیرا گل،پی پی 16 افتخار احمد، پی پی 18بابر سلطان جدون،این اے 64 جبار احمد چیلا،پی پی22راجہ محمد رضوان، این اے65ملک ہاشم خان اعوان، پی پی 23 ملک محمدعمران عباس، پی پی 24 ملک ہاشم خان اعوان، این اے66 تسنیم ناصر گجر، پی پی 25مرزا عبدالغفار، پی پی 26 کاشف اسلام، این اے67کمانڈر(ر) فیاض اشرف،این اے68 چودھری اظہر اقبال، پی پی 28محمد رفیق کھٹانہ، پی پی 29 فرحان میر، این اے69 وزیر النساء، پی پی 30 غلام رسول، پی پی 31 رضوان احمد، این اے70 قمر زمان کائرہ، پی پی 32 میاں خالد رفیق،پی پی 33 تنویر اشرف کائرہ، این اے71 چودھری احسان، پی پی34 ندیم عاشق اعوان، این اے72 ملک طاہر اختر، پی پی 36 عمر نواز مغل، این اے73 ضرار محمود ملک، پی پی 37فیصل رشید چودھری، این اے74 نرگس فیض ملک، پی پی39 ملک کامران اکبر اعوان، پی پی 40 غلام مصطفیٰ ایڈووکیٹ، این اے75 ڈاکٹر ظہیر الحسن رضوی، پی پی 42 ملک حسن پرویز، این اے76 یاسر مشتاق باجوہ، پی پی 44شاہد اسحاق گھمن، پی پی 45میر شکیل گجر، این اے77محمد نوازولد حسن محمد، پی پی 46 فہیم ٹھاکر، پی پی 47عادل حسین ولد خادم حسین، پی پی 48 ظل ہما، این اے79 اعجاز احمد چیمہ، پی پی 51اعجازاحمد سمہ، این اے80رائو اکرام علی خان، پی پی 54خالد باجوہ، این اے81 محمد انس امجد چودھری، پی پی 56 محمد اشفاق باجوہ، این اے82 مشتاق اسحاق، پی پی 57 سلیم انصاری، پی پی 58 چودھری ودود، پی پی 59ارشاد اللہ سندھو،پی پی 60 رانا لطیف اصغر خان، پی پی 61 سیٹھ محمد اصغر، این اے84چودھری ذوالفقار علی، پی پی 62 زاہد اسحاق وڑائچ، پی پی 63 امتیاز احمد چودھری، این اے85 آصف بشیر بھاگٹ، پی پی 65 چودھری عظمت مارتھ، پی پی 66 چودھری ذوالفقار احمد رانجھا، این اے86 فخر عمر حیات لالیکا، پی پی 67 فیصل شہزاد گوندل، پی پی 68 ناصر عباس تارڑ، پی پی 69رائے صفدر علی کھرل، پی پی70 ملک فخر عباس اعوان،پی پی 71 ڈاکٹر معراج دین ، این اے88 بریگیڈیئر(ر) اظہار الحسن، پی پی 72 محمد رضوان آصف ملک، پی پی 73 اعجاز شیرازی، این اے 89 چودھری محمد اسلم مدھیانہ، پی پی 74میاں مظہر علی رانجھا، پی پی75 چودھری رشید جٹ، این اے90 تسنیم احمد قریشی، پی پی 77متین احمد قریشی، پی پی 78 صفدر ساہی، این اے91 طارق محمود گجر، پی پی 76رانا محمد عباس، پی پی 79 رائے حسن رضا بھٹی، این اے93 آغا نسیم عباس، پی پی 82 ملک شیر افضل ٹوانہ، پی پی 83 راجہ نثار احمد خان، این اے94صفدر علی ، پی پی 84 انور خان بلوچ، این اے95 محمد خالد خان، پی پی فرحت عباس خان نیازی، این اے96 محمد خالد اعوان، پی پی 87 محمدخالد اعوان، پی پی88 محمد تاج خان اعوان، این اے99 مخدوم سید اسد حیات، پی پی 93 ملک عامر نواز نسوانہ، پی پی 96 اورنگزیب چدھڑ، این اے100 عنایت علی شاہ،پی پی 94 سید کلیم علی میر، پی پی 95سید حسن مرتضیٰ، این اے101طارق باجوہ، پی پی 97طارق باجوہ، پی پی 98ملک عظیم اسلم اعوان، این اے102 رائے محمد شاہجہان خان، پی پی 101 رائے شہباز کلیار، این اے103 شہادت خان بلوچ، پی پی 102 حسن سردار جتوئی، پی پی 103 حاجی رائے محمد انور، این اے104 رانا فاروق سعید خان، پی پی 105 رانا فاروق سعید خان، این اے106 چودھری سعید اقبال،پی پی 108 شبیر حسین خان،پی پی 109 چودھری سعید، این اے107 ملک سردارمحمد، این اے108 ملک اصغر علی قیصر، پی پی112 انتظار عدیل تاج، این اے109 حاجی محمد افضل، پی پی 114 چودھری شکور گجر، پی پی 115 نجف ضیاء وڑائچ، پی پی 116 میاں اشفاق حسین، پی پی 117 صادق علی جٹ، این اے111 حاجی محمد اسحاق، پی پی 119 حاجی محمد اسحاق، این اے114 مخدوم سید فیصل صالح حیات، پی پی 132 شکیل الرحمٰن، این اے118 شاہجہان احمد بھٹی، پی پی 133 سید ابرار حسین شاہ، پی پی 134 شیخ محمد اقبال بابر، پی پی 136 تنویر عباس بخاری، پی پی 138 ملک جمشید شہباز، این اے122 محمد جاوید بھٹی، پی پی 142 ممتاز حسن المعروف مون خان، پی پی 143 انعام الحق ڈوگر، پی پی 144 محمد محمود قریشی، این اے124 چودھری ظہیر احمد، پی پی 146 شہباز محمود بھٹی، پی پی 147 ملک اصغر علی، پی پی 148 مرزا محمد ادریس، این اے125 حافظ زبیر احمد کاردار، پی پی 149 حاجی نادر خان، پی پی 150 چودھری منشاء پرنس، این اے126 اورنگزیب بخاری، پی پی 151 محمد اکرم ڈوگر، پی پی 152 محمدآصف ناگرہ،این اے127 عدنان گورسی، پی پی 153 زاہد ذوالفقار ، این اے128 سید ظفر علی شاہ، پی پی 155 اسرار الحق بٹ، پی پی 156 حاجی عزیز الرحمٰن چن، این اے129 افتخار شاہد، پی پی 157راجہ محمد شبیر، پی پی 158 عارف ظفر،این اے130 عدیل غلام محی الدین، پی پی 159 میاںمحمد اسلم، پی پی 160شکیل احمد پاشا، این اے131 عاصم محمود بھٹی، پی یی 162 چودھری عاطف رفیق، این اے132 ثمینہ خالد گھرکی، این اے133 چودھری اسلم گل، پی پی167 اسلم گڑا،این اے134 سہیل اعوان، پی پی 168شیخ مقبول، پی پی170 محمد آصف بھٹی، این اے135 امجد علی جٹ، پی پی161 فائز ہ ملک، پی پی 173 روبینہ سہیل، این اے136 رانا جمیل احمد، پی پی 171 منور ڈوگر، پی پی 172محمد اختر سیال، این اے141 کیپٹن(ر) رائے مجتبیٰ کھرل، پی پی 184 سید علی حسنین نقوی، این اے142 نواب طارق، پی پی189 رائے محمد رفیق،پی پی190 رائے ایاز کریم، این اے144 شہزاد نول،پی پی 191 رائو محمد طیب گل شیر خان، پی پی 192 حاجی فضل کریم خان، این اے146 میاں شوکت علی باجوہ، پی پی 193 رائے محمد شفیق کھرل، پی پی 194 سید فخر السلام، پی پی 195میاں نذر فرید خان لاکھو، پی پی 196پیر ظفر شاہ کھگہ، این اے148 مہر غلام فرید کاٹھیا، پی پی 198 چودھری محمد مظہر اقبال، پی پی 199 یوسف کلاسن، پی پی 200 شہزاد سعید چیمہ، این اے149 علی جاوید، پی پی 201 شفقت علی چیمہ، پی پی 202 چودھری منشاء باٹھ ۔
حلقوں کے نمبر باون سے کیوں شروع ہوتے ہیں؟
 
سین خے

محفلین
سماء پر ایک پروگرام چل رہا تھا۔ بہادرآباد کے علاقے میں ووٹرز کی رائے لی جا رہی تھی۔ متحدہ کے ایم این اے کے امیدوار علی رضا عابدی بھی موجود تھے۔ن لیگ دوسری پسندیدہ جماعت کے طور پر سامنے آئی۔ اس بار تو منظرنامہ بدلتا نظر آرہا ہے!
 
نون کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ موقف کی وجہ سے یہ فضا ہو گی۔
 
کنگ خان کی کزن صوبائی الیکشن سے دستبردار

513459_4741425_updates.jpg

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی کزن نے پشاور سے صوبائی اسمبلی کے الیکشن لڑنے سے دستبرداری کا اعلان کردیا اور کاغذات نامزدگی واپس لے لیےہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی چچازادبہن نورجہاں نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 77 پشاور سے الیکشن لڑنے کے لیے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ۔
 
Top