عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

فرید احمد

محفلین
اور وہ آج کل کسی انگریزی فلم کے بارے میں شور مچا ہوا ہے ، جناب حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں کچھ اس میں غلط باتیں پیش کی گئیں ہیں ۔
ان تنگ نظر؟؟؟ تعصب پسند ؟؟؟ عیسائیوں ؟؟؟ (یورپ والے نام رکھیں تو پھر انہیں آزاد خیال ، وسیع المشرب ، حقوق انسانی کے پاسدار ، اور حریت فکرو ورائے کے محافظ کہنا ہوگا ) کو کون سمجھائے کہ فلم کو سینیما گھروں میں جاری رہنے دیں ، اور پھر اس بنانے والے سے ، دکھانے والے سے ، اجازت دینے والی سرکاروں سے اس پر کھ؛لے دل سے بات کریں ۔ تاکہ ان کو سمجھایا جا سکے اور وہ زہر جو اس سے حضرات انبیاء کے بارے میں گھول کر پلا دیا گیا وہ اپنا اثر کر جائے ۔
قطع نظر ان باتوں سے میرا اس موضوع پر یہ بھی ماننا ہے کہ اس فلم کے بارے میں بھی ہمیں اسی طرح مخالفت کرنا چاہیے جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں زور شور سے بولتے ہیں ۔ قرآن میں ہے لا نفرق بین احد من رسلہ ، ہم رسولوں کے درمیان فرق نہیں کرتے ، یعنی کسی کو مانا کسی کو نہ مانا، کسی کی تعظیم کی اور کسی کی نہ کی ۔۔
اس پوسٹ کا اصل مقصد بھی بحیثیت مسلمان اور تمام انبیاء پر بشمول حضرت عیسی علیہم السلام ؛ ایمان و محبت رکھنے کی وجہ سے ذاتی طور پر اس فلم پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرنا ہے ۔
یہاں جس طرح مسلمان اس معاملہ میں اس فلم پر اپنی ناراضگی کا اظہار دکھانے میں پیچھے ہیں ، ( اور کوئی اسے دہرا معیار کہے گا ) تو یہی حال دیگروں کا ہے ۔
 

آصف

محفلین
امید ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ میں جاری اس بحث سے ہماری معلومات میں مزید اضافہ ہوگا اور یہ گتھی سلجھانے میں مدد ملے گی کہ عامر کی موت کن حالات میں واقع ہوئی۔ (بشکریہ روزنامہ خبریں بتاریخ 26 مئی 2006)
 

Attachments

  • pg8_181.gif
    pg8_181.gif
    110.2 KB · مناظر: 230
fanatics کون

فلسطین میں جب ایک بچہ پتھر اٹھا کر کسی ٹینک پر دے مارتا ہے تو اسے خیال ہوتا ہے کہ کم از کم یہ ٹینک سے ٹکرا کر کچھ آواز تو پیدا کرے گا وگرنہ دنیا چیختی رہے کسی نے کیا سننا ہے۔

بہتر ہوگا اس موقع پر آپ لوگ ذہن میں کارٹون کی جزویات دہرائیں تو شاید احساس ہو کہ fanatics کون ہیں۔
 

زیک

مسافر
آصف: اس خبر کو پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ میرے خیال سے یہ اہم ایشو ہے کہ عامر چیمہ کی حوالات میں موت کیسے ہوئی اور اس کی تحقیقات پر نظر رکھنا ضروری ہے۔

باقی عامر چیمہ کے کرتوت وغیرہ کی کہانی سے مجھے کوئی غرض نہیں۔ اس پر میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی ابھی تک تو صرف سوالات ہی سوالات ہیں۔ جواب ملیں تو کوئی بات کریں۔
بے بی ہاتھی
 

یاسر خان

محفلین
السلام علیکم۔

جناب قیصرانی صاحب اس سے قبل کے میں مزید گہرای میں جاؤں۔ میں آپ کی ایک تصیح کرنا چاہوں گا۔ جنگ نیوز والے نہ تو اہلسنت ہیں اور نہ بریلوی۔ وہ اہل تشیع یعنی شیہ ہیں۔ اس کے لیے آپ کسی مستند زرائع سے معلوم کر لیجیے گا۔ کے می خلیل الرحمان شیہ ہیں یا نہیں۔

باقی بات بعد میں۔
 

اظہرالحق

محفلین
زکریا نے کہا:
زکریا نے کہا:
سیفی کیا آپ میں اظہر الحق کی روح سرایت کر گئی ہے؟

سوچا کہ اپنے اس جملے کی وضاحت کر دوں۔ اظہر الحق محفل کے پرانے رکن ہیں جو آج کل غائب ہیں۔ اظہر “۔۔۔۔۔“ کا بہت استعمال کرتے تھے۔

السلام علیکم دوستو ۔ ۔ ۔
نہیں زکریا میں غائب نہیں ہوا ، ادھر ہی ہوں ، سائیٹ کو دیکھتا ہوں جب وقت ملتا ہے ، کچھ بیماری کی وجہ سے اور کچھ پیشہ وارانہ مصروفیات کی وجہ سے ، پوسٹ نہ کر سکا ۔ ۔ ۔

مگر خوشی ہوئی کہ ۔ ۔ ۔۔ آپ نے یاد رکھا ۔ ۔ وہ کیا گیت ہے

ہونٹوں پہ کبھی انکے میرا نام بھی آئے
آئے تو سہی بر سر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اس بحث میں میں‌ابھی نہیں‌پڑنا چاہ رہا کہ وقت کی کمی آڑے آ رہی ہے اور کچھ روابط بھی ۔ ۔ نہیں کر پا رہا ۔ ۔ ۔ سو میری معلومات بھی اخبارات تک ہیں ۔ ۔۔

اللہ ہم پر رحم کرے ۔ ۔ ۔ کہ وقت بہت نازک ہو چلا ہے ۔ ۔ ۔ امت مسلمہ کے لئیے ۔ ۔
 

الف نظامی

لائبریرین
عشق کی دنیا کو سیاست سے کیا مطلب اور مصلحت سے کیا کام
لاکھ سیکولر انتہا پسندی اپنی جانبدار دلیلیں دیں
ہم یہی کہیں گے
کہ
ہم عشق کی دنیا میں سیاست نہیں کرتے۔

اظہر الحق آپ کی آمد پر دلی خوشی ہوئی ۔۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یاسر خان نے کہا:
السلام علیکم۔

جناب قیصرانی صاحب اس سے قبل کے میں مزید گہرای میں جاؤں۔ میں آپ کی ایک تصیح کرنا چاہوں گا۔ جنگ نیوز والے نہ تو اہلسنت ہیں اور نہ بریلوی۔ وہ اہل تشیع یعنی شیہ ہیں۔ اس کے لیے آپ کسی مستند زرائع سے معلوم کر لیجیے گا۔ کے می خلیل الرحمان شیہ ہیں یا نہیں۔

باقی بات بعد میں۔
ارے بھائی، یہ کیا بات کہ دی۔ کسی زمانے میں یہ ہوگا، لیکن ابھی اس سلسلے میں ‌صرف کراچی میں ہونے والے بم دھماکے جو کہ 12 ربیع الاول والے دن ہوئے تھے، اور ان کے جنازوں کی کوریج کو دیکھ لیں۔ جواب مل جائے گا۔ پوری دنیا میں‌وہ لوگ ان لوگوں‌کی زیادہ خبریں شائع کرتے ہیں جن کے تعلق کسی نہ کسی طرح‌سے جماعت اہلٍ سنت سے ہوتا ہے۔ یہ آپ ان کے آن لائن جنگ ایڈیشن کے روز مرہ ایڈیشن سے دیکھ سکتے ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
Top