تعارف عامر شہزادکا تعارف

فرقان احمد

محفلین
محترم عامر شہزاد نے مارکیٹنگ میں ایم بی اے کر رکھا ہے۔ موصوف کا ایک اہم کارنامہ اُن کی کتاب 'گرامر آف اسپوکن اینڈ ریٹن انگلش' ہے جس کا دوسرا ایڈیشن چھپ چکا ہے۔ تصوف، اقبالیات اور مذہبی مطالعات سے گہرا شغف رکھتے ہیں۔ ہم انہیں ٹیگ کیے دیتے ہیں تاکہ وہ بھی باقاعدہ طور پر آپ سے اپنا تعارف کروا سکیں۔ شکریہ!

AamirShehzad19
 

AamirShehzad19

محفلین
یہ ویب سائٹ ایک بڑا کارنامہ ہے، اور اِس پر نہایت مفید مواد موجود ہے۔ تمام مدیرین بلا شبہ دادو تحسین کے مستحق ہیں۔
 
Top