عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

طالوت

محفلین
عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر
1930 میں پہلا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 13 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ یوروگوئے کے نام رہا ۔

 

طالوت

محفلین
1934 میں دوسرا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ اٹلی کے نام رہا ۔

 

طالوت

محفلین
1938 میں تیسرا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 15 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ بھی اٹلی کے نام رہا ۔

 

طالوت

محفلین
1950میں چوتھا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 13 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ یوروگوئےکے نام رہا ۔ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اور بعد میں یہ سلسلہ 12 سال تک رکا رہا۔

 

طالوت

محفلین
1954میں پانچواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ مغربی جرمنی کے نام رہا ۔

 

طالوت

محفلین
1958میں چھٹا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ برازیل کے نام رہا ۔

 

طالوت

محفلین
1962میں ساتواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ پھر برازیل کے نام رہا ۔

 

طالوت

محفلین
1966میں آٹھواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ برطانیہ کے نام رہا ۔

 

طالوت

محفلین
1970میں نواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ ایک بار پھر برازیل لے اڑا ۔

 

طالوت

محفلین
1974میں دسواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ ایک بار پھر مغربی جرمنی نے اپنے نام کیا ۔

 

طالوت

محفلین
1978میں گیارہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور اس بار یہ ارجنٹائین نے اپنے نام کیا ۔

 

طالوت

محفلین
1982میں بارہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 24 ٹیموں نے حصہ لیا اور جسے اٹلی نے حاصل کیا۔

 

طالوت

محفلین
1986میں تیرہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 24ٹیموں نے حصہ لیا جسے ایک بار پھر ارجنٹائین نے حاصل کیا۔

 

طالوت

محفلین
1990میں چودہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 24ٹیموں نے حصہ لیا جسے ایک بار پھر مغربی جرمنی نے حاصل کیا۔

 

طالوت

محفلین
1994میں پندرہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 24ٹیموں نے حصہ لیا جسے ایک بار پھر برازیل نے ہی حاصل کیا۔

 

طالوت

محفلین
1998میں سولہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 32ٹیموں نے حصہ لیا ۔ اب کی بار یہ اعزاز فرانس نے اپنے نام کیا ۔

 

طالوت

محفلین
2002میں سترہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 32ٹیموں نے حصہ لیا ۔ برازیل کو جیت سے روکنا کچھ آسان کام نہیں سو اس بار بھی یہ اعزاز برازیل نے ہی حاصل کیا ۔

 

طالوت

محفلین
2006میں اٹھارہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 32ٹیموں نے حصہ لیا ۔ اور جیسے تیسے اٹلی نے اپنے نام کیا ۔ اب کی بار کا انجام تو سب جانتے ہی ہیں ۔

 

طالوت

محفلین
اب دیکھئے 2010 کا یہ ورلڈ کپ نیلسن منڈیلا کے ہاتھوں سے نکل کر کن ہاتھوں میں جاتا ہے ۔

-------------
وسلام
 
Top