شمشاد بھائی، ہم نے کہاں جانا تھا۔ جتنا مرضی ادھر ادھر اڑتے پھرتے واپس تو اسی آشیاں میں آنا تھا۔چلیں اسی بہانے آپ کی واپسی تو ہوئی۔
تم تو بالکل بات ہی مت کروناں مجھ سے۔
شکر آپ بھی آئے ۔۔آپ سب کا بےحد شکریہ کہ میری غیرموجودگی میں بھی آپ نے لوگوں نے نہ صرف مجھے یاد رکھا بلکہ اپنے خلوص اور محبت کا اظہار بھی کیا۔ جزاک اللہ خیراً
آپ لوگوں کی محبت لائی ہے اور مجھے اس بات کی بےحد خوشی بھی ہے کہ آپ جیسے مخلص احباب ملے۔شکر آپ بھی آئے ۔۔