تاسف ظفر گورکھپوری صاحب کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے

نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ابھی تھوڑی دیر قبل اردو ادب کے نامور شاعر *ظفر گورکھپوری* صاحب کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
کوئی آنکھوں کے شعلے پونچھنے والا نہیں ہوگا
ظفرؔ صاحب یہ گیلی آستیں ہی کام آئے گی
ظفر گورکھپوری
لنک
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top