مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

آپکو محفل پر مشتاق کاعہدہ ملنے پر بہت بہت مبارک بادقبول ہو۔



والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
ظفر بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔۔ بس اسی طرح ہم سب کے ساتھ چلتے رہیئے گا ۔
 

ظفر احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
جناب میں نے پہلے ہی دھاگہ کھول دیا تھا، ظفر بھائی نے شاید دیکھا نہیں تھا اور خود سے بھی ایک دھاگہ کھول دیا۔
صرف 11 منٹ کا فرق ہے۔

کوئی بات نہیں شمشاد بھائی میں نے دیکھا نہیں تھا مقصد تو مبارکبا دینے کا ہی ہے نا۔
 
Top