ظالم نے کہا:اِس ویب سائیٹ پر میری آمد کی وجہ اردو ہے۔ تو آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ Delete کے لئے اردو میں لفظ حزف موجود ہے۔ تو اگر وہی استعمال کریںتو بہتر ہے۔ آگے آپ کی مرضی، میںاصرار نہیںکرتا۔
جی میں عنقریب اپنا تعارف پیش کروںگا۔ وہ میں نے سوچا تھا کہ پہلے اکائونٹ کا مسئلہ حل ہوجائے پھر تعارف کی سوچی جائے گی۔دوست نے کہا:خوش آمدید سب سے پہلے تو۔
امید ہے تعارف کی چوپال میں آپ کے بارے میں جلد ہی پڑھیں گے۔
ڈیلیٹ کے لیے ختم کرنا، مٹانا جیسے الفاظ یہاں پہلے سے ہی مستعمل ہیں۔ انگریزی کہیں کہیں نکل ہی جاتی ہے منہ سے کہ
چھٹتی نہیں منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
![]()
![]()
نبیل نے کہا:ظالم نے کہا:اِس ویب سائیٹ پر میری آمد کی وجہ اردو ہے۔ تو آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ Delete کے لئے اردو میں لفظ حزف موجود ہے۔ تو اگر وہی استعمال کریںتو بہتر ہے۔ آگے آپ کی مرضی، میںاصرار نہیںکرتا۔
آپ کا اس سائٹ پر آمد کا بہت شکریہ۔ درست لفظ حذف ہے حزف نہیں۔
آپ بے شک اردو کے استعمال کا خیال رکھیں لیکن ہم یہاں کسی کو خالص اردو بولنے کے لیے مجبور نہیں کرتے۔ بہرحال آپ کی تجویز کا شکریہ۔
محب علوی نے کہا:ظالم آپ کا نک دیکھ کر میں تو سمجھا کوئی ظالم بندہ آگیا ہے فورم پر ، اب ہر طرف ظلم و جور کی حکمرانی ہو گی مگر آپ تو معذرت اور شکریہ کے ساتھ آئیں ، یہ ظلم کے طور طریقہ بدل گئے ہیں یا آپ نے ظلم سے دامن چھڑا کر صرف یاد کے لیے نام ظالم رکھ دیا ہے۔
شکریہ قیصرانی بہن۔قیصرانی نے کہا:خوش آمدید ظالم بھائی
قیصرانی
یار آپ واقعی میں سچ مچ کے ظالم ہو۔ بھائی کو بہن بول دیاظالم نے کہا:شکریہ قیصرانی بہن۔قیصرانی نے کہا:خوش آمدید ظالم بھائی
قیصرانی
ظالم نے کہا:محب علوی نے کہا:ظالم آپ کا نک دیکھ کر میں تو سمجھا کوئی ظالم بندہ آگیا ہے فورم پر ، اب ہر طرف ظلم و جور کی حکمرانی ہو گی مگر آپ تو معذرت اور شکریہ کے ساتھ آئیں ، یہ ظلم کے طور طریقہ بدل گئے ہیں یا آپ نے ظلم سے دامن چھڑا کر صرف یاد کے لیے نام ظالم رکھ دیا ہے۔
جناب بندہ کتنا ہی ظالم کیوں نہ ہو، معذرت اور شکریہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ویسے کچھ لوگ شکریہ بھی کچھ اِس طرح سے کہتے ہیں کہ ظلم ہوجاتا ہے۔ کیا خیال ہے؟
ظالم نے کہا:شکریہ قیصرانی بہن۔قیصرانی نے کہا:خوش آمدید ظالم بھائی
قیصرانی
بہن ہاتھی کہ بہن ہتھنی؟راجا نعیم نے کہا:لو بھئی قیصرانی اب اپنے دستخطوں میں بہن ہاتھی بھی لکھا کرنا
ظالم نے کہا:جی میں عنقریب اپنا تعارف پیش کروںگا۔ وہ میں نے سوچا تھا کہ پہلے اکائونٹ کا مسئلہ حل ہوجائے پھر تعارف کی سوچی جائے گی۔دوست نے کہا:خوش آمدید سب سے پہلے تو۔
امید ہے تعارف کی چوپال میں آپ کے بارے میں جلد ہی پڑھیں گے۔
ڈیلیٹ کے لیے ختم کرنا، مٹانا جیسے الفاظ یہاں پہلے سے ہی مستعمل ہیں۔ انگریزی کہیں کہیں نکل ہی جاتی ہے منہ سے کہ
چھٹتی نہیں منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
![]()
![]()