طلسم دستکاری

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
گجرات،انڈیا سے
images
 

تلمیذ

لائبریرین
زبردست!! دستکاری کے ماہر تو دنیا کے کونے کونے میں پھیلے ہوئےہیں۔ لیکن ادھر پاک و ہند کے فنکاروں کی کیا بات ہے!!
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ زبردست، ماشاءاللہ، آپ کی ٹی شرٹ یوں لگا تنگ ہو گی آپ کو پر کروشیہ کا کام ایسا ہی ہوتا ہے۔
جب سلی تھی تب تو اتنی تنگ نہیں تھی میرے۔۔ اب البتہ تھوڑی سی تنگ ضرور ہوگئی ہے۔ مگر صرف کندھوں سے :)

بہت زبردست کڑھائی ہے اور عبشہ کا کُرتا بہت پیارا لگ رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شکریہ ملائکہ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مگرمچھ کی کھال کی بنی شطرنج۔ چھوٹے بھائی کے لیئے اسکا اک دوست نیروبی سے لایا ہے۔ اس شطرنج کی اک خاص بات اور کہ یہ بھی ہاتھ سے تیار کی گئی ہے۔
ڈیرے پر بیٹھے چارپائی پر ہی تصویر کھینچ لی میں نے۔ یہ چارپائی بھی ہاتھ سے بنی ہے :p
282745_10151735808276978_58493650_n.jpg
555844_10151735808801978_498837379_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
عشبہ کی پہلی سالگرہ پر چھوٹے بھائی کا دوست ہی اسکے لیئے ہاتھی دانت کی بنی ہوئی مالا لایا۔ اس مالا کو رنگ نہیں کیا گیا۔ اور یہ ہاتھی دانت اپنے اصل رنگ میں ہی پرو دیا گیا ہے

734805_10151735809886978_1467627043_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ ! یہ تو بہت ہی عمدہ سلسلہ ہے۔ بہت ہی اعلیٰ کام کیا گیا ہے۔

تسلی سے دیکھوں گا کسی روز ۔

لاجواب
جی ضرور احمد بھائی۔۔ یہ آخری دو تصاویر چھوڑ کر میں نے جو بھی کام شئیر کیا ہے۔ میرے گھر والوں کا کیا ہوا ہے :)
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت اعلی ۔ ۔ ۔
اس کو گلے میں لٹکانے کےلئے پچھلے دھاگوں پر ایک 'آنکڑا ' ہوتا تو بہتر تھا، کیونکہ ناٹ (گانٹھ) لگانا اور پھر اس کو کھولنا ذرا دشوار ہو سکتا ہے۔
کیا خیال ہے؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اعلی ، ا
س کو گلے میں لٹکانے کےلئے پچھلے دھاگوں پر ایک 'آنکڑا ' ہوتا تو بہتر تھا، کیونکہ ناٹ (گانٹھ) لگانا اور پھر اس کو کھولنا ذرا دشوار ہو سکتا ہے۔
کیا خیال ہے؟
سر اس کے کناروں پر پیچ لگے ہیں جو بالکل نٹ کی صورت پیوست ہوجاتے ہیں۔ گانٹھ نہیں دینی پڑتی :)
 

مقدس

لائبریرین
عشبہ کی پہلی سالگرہ پر چھوٹے بھائی کا دوست ہی اسکے لیئے ہاتھی دانت کی بنی ہوئی مالا لایا۔ اس مالا کو رنگ نہیں کیا گیا۔ اور یہ ہاتھی دانت اپنے اصل رنگ میں ہی پرو دیا گیا ہے

734805_10151735809886978_1467627043_n.jpg
عشو سے کہیں کہ پھوپھو نے بارو کرنا ہے
 
Top