تعارف طلحہ بن سلیم حاضر خدمت ہے

TalhaSaleemSyed

محفلین
تمام احباب کی خدمت میں عاجزانہ سلام ۔
تعلق لاہور سے ہے جی، عمر 23 برس ہے ۔۔ شعبہ صحافت کا طالب علم ہوں ۔۔۔ تاریخ سے ہلکا پھلکا شغف رکھتا ہوں ۔
یہاں علم کی جستجو کی غرض سے حاضر ہوا ہوں ۔۔۔
 
Top