طبع زاد اشعار کی بیت بازی

الف عین

لائبریرین
لگتا ہے شرط یہ تھی کہ با بحر یوں گے شعر
'شیروں' کی طرح بن میں بھٹکتے بھی کیوں پھریں
.... میرے خیال میں ہر بے بحر شعر کی اصلاح بھی ساتھ ساتھ کر دینی چاہیے صاحبان علم کو
یادوں کے اک ہجوم نے گھیرا ہے مجھے اکمل
جو کہتا ہے غلط ہے کہ میں تنہا ہوں آج کل
یادوں کے اک ہجوم نے گھیرا ہے مجھ کو پھر
کہتا ہے جو علط ہے کہ تنہا....
 
Top