طبع زاد اشعار کی بیت بازی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے تو ہم کوئی ایسے ماہر بھی نہیں ہیں
کہتے ہیں شعر اور شاعر بھی نہیں ہیں
نام فرعون کا اشعار میں لاتا ہوں شکیل
اور اس عہد کی تلمیح کئے جاتا ہوں
نگارشِ خیال کو ہیں کہتے شاعری
کہ شعر وزن و بحر کا نہیں ہے محض نام
 

اکمل زیدی

محفلین
یہ راز ہے مگر تمھیں ہم بتلائے دیتے ہیں
خوش ہر حال میں رہنا خوشی کو امر کرتا ہے

کچھ بہتری ہے کیا ؟
 
Top