طبع زاد اشعار کی بیت بازی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وارفتگئ شوق نے کیا دن دکھائے ہیں
ملنا تھا کس سے اور کسے مل کے آئے ہیں
نماز عشق مودت ہے یوں بھی مومن کی
قضا کے وقت بھی کرتا نہیں قضا کوئی
جناب اکمل زیدی کے آخری حرف پر لیکن جناب فہد اشرف صاحب کے شعر کا جواب:)

یونہی گناہ گار تو کہیے نہ شوق کو
ہے سب قصور آپ کی یہ کج نگاہی کا
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
Top