طا لبان کی دوکان

یہ اسلحہ کہاں سے ملا ہے، بتائیے
جب یہ سوال پوچھا گیا طالبان سے
بولے، خدا کی راہ میں اپنا جہاد تھا
یہ اسلحہ ملا ہے خدا کی دوکان سے
 
Top