مبارکباد طاہر بھائی کو سالگرہ مبارک۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
mtahirz گو کہ محفل میں کم کم ہی نظر آتے ہیں مگر کچھ احباب کی نظر سے ان کے مراسلے ضرور گزرے ہوں گے
میرے بہت ہی اچھے بھائی ہیں اور فیس بُک پر ان سے رابطہ ہوا تھا۔
آج ان کی سالگرہ ہے،
سو سالگرہ مبارک بی ٹی :) :) :)
 

mtahirz

محفلین
سب دوستوں کا بہت شکریہ :) ماہی بہنا آپ کا بھی
میں تو صبح سے یہ شعر گنگنا رہا


غافل تجھے گھڑیال یہ دیتا ہے منادی،
گردوں نے گھڑی عمر کی اک اور گھٹا دی
 

ماہی احمد

لائبریرین
سب دوستوں کا بہت شکریہ :) ماہی بہنا آپ کا بھی
میں تو صبح سے یہ شعر گنگنا رہا


غافل تجھے گھڑیال یہ دیتا ہے منادی،
گردوں نے گھڑی عمر کی اک اور گھٹا دی
ایک بات تو یہ کہ بہنوں کا پیٹ صرف شکریہ سے نہیں بهرتا
اور دوسری بات یہ کہ عمر کی گهڑی تو گهٹی ہے تجربہ بهی تو بڑه گیا نا. :)
 

mtahirz

محفلین
ایک بات تو یہ کہ بہنوں کا پیٹ صرف شکریہ سے نہیں بهرتا
اور دوسری بات یہ کہ عمر کی گهڑی تو گهٹی ہے تجربہ بهی تو بڑه گیا نا. :)

تو اک کام کریں نا آپ چوکیدار کو سائیکل پر کسی نزدیکی بیکری بھجوا کر فریش کریم کیک منگوا لیں اور جتنا کھانا ہوا کھا کر باقی مجھے پارسل کر دیجیے گا
 

ماہی احمد

لائبریرین
تو اک کام کریں نا آپ چوکیدار کو سائیکل پر کسی نزدیکی بیکری بھجوا کر فریش کریم کیک منگوا لیں اور جتنا کھانا ہوا کھا کر باقی مجھے پارسل کر دیجیے گا
بی ٹی جناب چوکیدار کو بهجواتی جب میری اپنی سالگرہ ہوتی آرام سے کیک بهجوا دیں آپ....
 
Top