طاہر القادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے !

خس کم جہاں پاک وغیرہ وغیرہ!

اگر پانچ چھ سو سیاستدان اور اسی طرح سیاست چھوڑدیں تو پاکستان کے بہت سارے مسائل حل ہوجائیں گے ۔ کاش ہمارے پاس اتنی طاقت ہوتی کہ ہم ان بدمعاشوں سے بزور سیاست چھُڑوا سکتے ۔ کاش!
 
چھوڑیں سر جی۔ کوئی غزل سنائیں :)
 
آورکزئی

محفلین
جاسم صاحب اپ مجھے براہ راست ڈھیٹ کہہ سکتے ہیں کوئی مسلہ نہیں۔۔۔۔ جو بیڑا نیازی نے ایک سال میں غرق کیا ۔۔۔ پانچ سالوں میں پتا نہیں کیا ہوگا۔۔۔
اپ بس مفروضوں پہ ہی دھیان دیں۔۔۔۔
 
Top