طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وسیم

محفلین
آپ ضرورت سے زیادہ مایوس ہو رہے ہیں۔ :)
میں نے آپ کو پہلے بھی عرض کیا ہے کہ موضوع پہ رہیے۔ میں ضرورت سے زیادہ مایوس ہو رہا ہوں، ضرورت سے کم مایوس ہو رہا ہوں، بقدر ضرورت مایوس ہو رہا ہوں یا بلکل بھی مایوس نہیں ہو رہا، اس کا موضوع اور ہماری گفتگو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ موضوع گفتگو پہ رہ کے مکالمہ کیا جاتا ہے۔ لایعنی یا موضوع سے ہٹ کر بات کرنے سے نہیں۔
 
آخری تدوین:
باقی رہی ایک کی غلطی پہ سب مولویوں اور مفتیوں کو برا بھلا کہہ کر اپنا چورن بیچنے کی بات تو اس بارے میں عرض یہ ہے کہ یہیں محفل میں کبھی میں نے ایک واقعہ نقل کر کے ایک قطعہ پیش کیا تھا جس پر جلیل القدر انتظامیہ کے ایک رکن خلیل الرحمان صاحب نے کچھ اس قبیل کا اعتراض کیا تھا کہ منٹو کی طرح یہ نا شائستہ زبان مناسب نہیں۔لہذا مجھے وہ تحریر حذف کرنا پڑی ۔وقت آیا ہے کہ وہ واقعہ اور قطعہ دوبارہ پیش کیا جائے۔

ایک بزرگ، مدرسے کے مہتمم کے پاس یہ شکایت لائی گئی کہ فلاں طالب علم نے چوری کی ہے تو انھوں نے فرمایا یہ مت کہو کہ طالب علم نے چوری کی ہے بلکہ یوں کہو کہ چور نے طلب_ علم کی ہے۔ طالب علم کو کیوں بد نام کر رہے ہو البتہ یہ کہو کہ چور کو کچھ نیک توفیق ہو گئی ۔ اس پر قطعہ یوں تھا:

پڑھ کے گو درس_نظامی نکلا
جو حرامی تھا حرامی نکلا
فیض_ خاصان _خدا جس نے لیا
بن کے وہ رومی و جامی نکلا
اکیسویں صدی کے مولانا صاحب ہیں کیا کہیں
 
سید رافع

محفلین
لڑکوں کیساتھ بدفعلی کے معاملے میں کلیسا اور مدرسہ دونوں کا سلیبس تو ایک ہی ہے۔

ان سے زیادہ مجھے آپکی خیرخواہی عزیز ہے۔ مجھے علم ہے کہ آپ مذہبیوں کو اپنے سے کمتر عقل کا سمجھ کر نفرت کرتے ہیں۔ لیکن یہ نفرت برحق نہیں۔ اسی لیے دل کا پھپولا بن گئی ہے۔ اسکے ذمہ دار آپ خود ہیں۔ حد انصاف سے بڑھ کر لکھیں گے تو آپکا ہی نقصان ہو گا۔
 
ہمیں بحث نہیں کرنی چاھئیے کیونکہ ہم لوگ عالم نہیں ہیں کوئی بھی غلطی ایمان جانے کا باعث بن سکتی ہے
اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
 
سید رافع

محفلین
میں نے آپ کو پہلے بھی عرض کیا ہے کہ موضوع پہ رہیے۔ میں ضرورت سے زیادہ مایوس ہو رہا ہوں، ضرورت سے کم مایوس ہو رہا ہوں، بقدر ضرورت مایوس ہو رہا ہوں یا بلکل بھی مایوس نہیں ہو رہا، اس کا موضوع اور ہماری گفتگو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ موضوع گفتگو پہ رہ کے مکالمہ کیا جاتا ہے۔ لایعنی یا موضوع سے ہٹ کر بات کرنے سے نہیں۔

موضوع سے زیادہ اہم وہ فرد ہوتا ہے جس سے کلام کیا جا رہا ہے۔ اور فرد کے لیے دلیل سے زیادہ جذبات اہم ہوتے ہیں۔ رحمن و رحیم جذبات ہی تو ہیں۔ رحمت للعالمین ص کے امتی انصاف کے لیے اور رحم کرنے کے لیے کھڑے ہونے چاہیں۔ شریعت کو اگر ایک پس پشت ڈال دے تو دوسرے کو اس سے مثال پکڑ کر شریعت مطہرہ سے بے انصافی نہیں کرنی چاہیے۔ زنا اور اس سے متعلقہ معاملات میں اپنے بھائی اور اپنی بہن پر رکھ کر سوچنا چاہیے۔
 
پھر وہی بے موضوع بات۔ آپ کو پتہ ہے میں کیا کہہ رہا ہوں؟ اور جو آخری لائین میں اصول رکھا ہے اس پہ عمل بھی کر لیا کریں۔ بلکہ آپ اس لڑکے کی جگہ اپنے بہن بھائی کو رکھ کر سوچیں،
 
جاسم محمد

محفلین
مجھے علم ہے کہ آپ مذہبیوں کو اپنے سے کمتر عقل کا سمجھ کر نفرت کرتے ہیں۔
اسرائیل میں ایک کٹر مذہبی یہودی ایک لبرل ہم جنس یہودی کو عبادت میں مدد فراہم کر رہا ہے۔
e9139fe1-f705-4f31-ae80-c02a67ae9bc0.jpg

مجھے صرف ایک دوسرے سے نفرت کرنے والوں سے نفرت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top