طالبان کی سند شہادت

فخرنوید

محفلین
taliban.jpg
 

مغزل

محفلین
ایک فرقے میں‌تو نماز روزہ معاف کرنے کے باقائدہ پیسے لیےجاتے ہیں ، اور یہ فرقہ میں‌نے پچھلےدنوں‌ہی کراچی کے ایک علاقے پیر الہی بخش کالونی میں مشاہدہ کیا ہے ۔۔۔
 
ایک فرقے میں‌تو نماز روزہ معاف کرنے کے باقائدہ پیسے لیےجاتے ہیں ، اور یہ فرقہ میں‌نے پچھلےدنوں‌ہی کراچی کے ایک علاقے پیر الہی بخش کالونی میں مشاہدہ کیا ہے ۔۔۔

مزید بتائیں اس بارے میں یا ہو سکے تو بلاگ پر اس بارے میں تحریر لکھیں۔
 

عسکری

معطل
ہر طالب اپنے لیے ایک ایک بنوا لے ایڈوانس یا پھر اس کو فوٹو کاپی کرا لے پاک آرمی نے سب کو' شہادت 'دینے کا فیصلہ کر لیا ہے:grin:
 
پاک آرمی بھی اپنے شہیدوں کو نشانِ حیدر سے نوازتی ہے۔ اس کے مقابلہ میں یہ تومحض عام سا کاغذ ہے۔

جب تک پاکستانی ایک دوسرے سے لڑ لڑ کر شہید ہوتےرہیں گے، ایسے لطیفے بھی ہوتے رہیں گے۔
 
پاک آرمی بھی اپنے شہیدوں کو نشانِ حیدر سے نوازتی ہے۔ اس کے مقابلہ میں یہ تومحض عام سا کاغذ ہے۔

جب تک پاکستانی ایک دوسرے سے لڑ لڑ کر شہید ہوتےرہیں گے، ایسے لطیفے بھی ہوتے رہیں گے۔

شہادت وہ ہے جو اللہ رب العزت کو قبول ہو ورنہ کیا کاغذ کا ٹکڑا اور کیا نشان حیدر ۔
 

مغزل

محفلین
سچ کہا فیصل بھائی ۔ سعد میں اپنے بلاگ پر کچھ لکھتا ہوں شکریہ ، کیمرہ واپس آجائے تو ویڈیو بھی لگا دوں گا انشا اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

دین اسلام کو مذاق بنا لیا ہے انہوں نے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 
Top