طالبان کا وزیرستان

اور لوگوں کو ذبح کرکے ان کے کٹے ہوئے سروں کی نمائش کرنے کے بارے میں کونسا فرمان نبوی موجود ہے؟

افغانستان کشمیر فلسطین بوسنیا وغیرہ وغیرہ میں حضرت موسی اور عیسی علیہما السلام کا کون سا فرمان تھا جو عیسائی اور یہودی دنیا مسلمانوں کے پیچھے پڑھی ہوئی ہے۔ بلکہ انہیں تہہ وبالا کرنے پر تلی ہوئی ہے۔


ہمارے ملک سے امریکی اور فلسطین میں یہودی مداخلت ختم ہوجائے تو آدھی دنیا کو سکون آجائے۔ لیکن یہ شیطان دنیا کےٍ ہر کونے‌ میں گھسے ہوئےٍ ہیں۔
 

Dilkash

محفلین
میرا خیال یہ ہے کہ یہ ویڈیو خود ساختہ ہے۔
مطلب غیر طالبان نے ویڈیو بنائی ہوگی۔طالبان کے نام پر جرائیم پیشہ لوگ بہت سرگرم ہہیں اجکل۔
 

فرضی

محفلین
یہ ویڈیو پاکستان/پنجاب مخالف پروپیگینڈہ ہے اور افغانیوں کا کام ہے۔۔ عجیب بات یہ ہے کرزئ حکومت کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔ اور نہ ہی امریکہ یا امریکی فوجوں کے خلاف کوئی بات کی گئی ہے۔ ویڈیو نہ ہی غیر طالبان کی تیار کردہ ہے بلکہ یہ یورپ کے کسی ملک میں بیک گراؤنڈ میں تصویر رکھ کر بنائی گئی ہے۔۔۔ پاکستان مخالف پروپیگینڈے کی بہت ہی بھونڈی کوشش کی گئی ہے۔
 
زیک۔ ساجد : ایسا کیوں ہے کہ ملا مولوی آیت اللہ، اسکول بنانے کے خلاف ہیں؟ عورتوں‌کی تعلیم کے خلاف ہیں؟ ٹیلیفون ایکسچینجز ، ریڈیو اور ٹیلی وژن کے خلاف ہیں؟ اور اس کی وجہ صرف ایک بتاتے ہیں کہ یہ 'شریعت' کے خلاف ہے۔ لڑکیوں کے اسکولوں کو بم سے اڑادینے کہ ذمے دار کون لوگ ہیں؟ پہلے مسجد میں جمعہ کی نماز میں کہتے ہیں‌کہ یہ اسکول بم سے اڑا دو، وہ فون ایکسچینج اڑا دو، پھر جب یہی واقعہ ہو جاتا ہے تو یہی مولوی کہتا ہے کہ ہمارا اس میں کوئی ہاتھ نہیں۔
۔
فاروق صاحب یہ آپ آیۃ اللہ کو کہاں سے لے آئے، کیا آپ بتا سکتے ہیں پاکستان میں کتنے آیۃ اللہ ہیں کسی ایک کا نام ضرور لکھیں اور ساتھ ہی اس آیۃ اللہ کا نام بھی لکھیں جسے نے جدید تعلیم کی مخالفت کی ہو، خوامخواہ کسی کے اوپر کیچڑ نہ اچھالا کریں کسی چیز کی تحقیق بھی کیا کریں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بھائیو، بلاوجہ کیوں لڑ رہے ہیں۔ فاروق بھائی نے غلطی سے ملا فضل اللہ کو آیت اللہ لکھ دیا ہے۔ اور یہ اتنے پرانے تھریڈ پر بے معنی پوسٹس کرکے اسے اوپر لانے کا کیا مقصد ہے؟
 

Dilkash

محفلین
اچھا۔۔۔ہاہاہا۔

عرض یہ ہے کہ کوئی یہاں فرقہ بازی کی اینٹ نہ رکھےچلو میں اپنی لکہائی واپس لے رہا ہوں۔
 
جی بلکل اور خود بھی کوشش کریں کہ چہوٹی بات سے بڑا ایشو نہ بنائیں

براہ کرم آپ درمیان میں نہ آئیں یہ میرے اور فاررق سرور کے درمیان میں مکالمہ ہے اور وہ اچھی طرح جانتے ہیں سب کچھ۔ میں نے صرف آیۃ اللہ کے حوالے سے بات کی ہے میں نہ کسی ملا یا مولوی کی مخالفت کی ہے اور نہ کسی کی دل آزاری اور یہ چھوٹی بات نہیں جبکہ پاکستان میں کوئی بھی آیۃ اللہ نہیں۔
 

Dilkash

محفلین
اممم۔۔۔۔

تو اب یہ اپکے مابین مکالمہ ہے۔۔یعنی ہم نے اس میں کچہ بھی نہیں کہنا ۔۔۔۔
یہ تو اپ کہیں اظہار بیان پر پابندی نہیں لگارہے ہیں؟؟؟؟
 
Top