طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

ثُم آمین !!! ۔۔۔ ان کے عقائد گئے بھاڑ میں ،،، مجھے تو بس یہ نظر آتا ہے کہ ان حیوانوں نے انسانوں کی زندگیاں برباد کر رکھی ہیں !! ۔۔۔ اسلام (سلامتی) کا ڈھنڈورا پیٹنے والے بم اڑاتے پھرتے ہیں ،،، یہ اسلام ہے ؟؟ (کہنے کا مقصد ہے کہ یہ سب ہر گز ہمارے پر امن مذہب کی تعلیم نہیں اور جس جس نے اس کے حکم کے خلاف کام کیا ،، اللہ کی بارگاہ میں اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی) مجھے نہیں لگتا کہ ان کالے لوگوں کی نیت اور کرتوت سمجھنے کے لیے گہرائی میں جانے کی بھی ضرورت ہے !! ،، یا اللہ ہمیں نجات دلا ان بربریت کے علم برداروں سے ، آمین !!

بعینیٰ یہی بات بنگالی پاکستان کے متعلق کرتے تھے
 
ماشا اللہ کافی سمجھدارانہ جواب دیا آپ نے :) ۔۔۔ قصہ در قصہ چلتے جنت کی پیڑ تک نہ چلے چلیں ؟؟ ،،، کیا خیال ہے جناب کا ؟؟ :)

جب بھی خیر و شر کی بات ائے گی۔ اللہ کی نافرمانی کی بات ائے گی ۔ بات وہیں پہنچے گی
جو لوگ ماضی سے سبق نہیں لیتے۔ مسقبل میں بھی غلطیاں کرتے ہیں
 
سید زبیر صاحب جس فوج پر ہم نازاں ہے وہ خود بمباری کے ذریعے پہاڑوں کو راکھ کرکے پیادہ بریگیڈ کو بھیجتی ہے جو وہاں سبز ہلالی پرچم لہراکر کہتی ہے "دہشت گردوں کو شکست دے کر مقبوضہ علاقہ فتح کرلیا۔۔۔ " کتنا پُرمزاح ہے یہ مذاق قوم سے۔۔۔ !

جو افراد یہاں پاک فوج کو رکوع کرکے سلامی دے رہے ہیں ان سب کے اقتباسات یہاں محفل پر موجود ہیں جن میں انہوں نے پاک فوج کو 1965 اور 71ء کی جنگوں میں بزدلوں کے مثال پیش کیا ہے۔۔۔ !
میرے لیے یہ سب عجیب ہے۔۔۔ !
واقعی کتنی پرمزاح بات ہے کہ پر امن آبادیوں میں چھپ کر دھوکے سے بے گناہ لوگوں کو مسجدوں میں، جناز گاہوں میں، بازاروں میں ہسپتالوں میں ، مسافر بسوں میں، ریلوے سٹیشننز اور ائیر پورٹ پر قتل کرنے والوں اور خود بھی مردار ہونے والوں کے یہ سب کام تو عین اسلام، اور عین شجاعت و مردانگی ٹھہرے، اپنی عورتوں کے برقعے پہن کر بھاگنے والےوں کے منہ سے دوسروں کو بزدلی کے طعنے دیتے ہوئے دیکھنا۔۔۔۔۔کتنا پرمزاح ہے، اور کتنا عجیب ہے یہ سب۔۔۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
بعینیٰ یہی بات بنگالی پاکستان کے متعلق کرتے تھے
ایک بات ذہن نشیں کر لیں کہ بابت جو بھی تھی میں نے بنگالیوں کا یا کسی کا ذکر نہیں کیا ،،، ان کے ساتھ جو سلوک ہوا ناروا تھا! ،، اور نہ میں یہاں فوج کی ہمایت میں قصیدے پڑھ رہا ہوں ،، میں نے جس بات کو اٹھایا آپ بھی اسی پر توہ مرکوز رکھیں بہت افاقہ ہو گا ،،، یقین نہ آئے تو عمل کر کے دیکھیں ،، جزاک اللہ !!
 
ہر عمل کا ایک ردعمل ہوتا ہے
یہ ردعمل ہمیشہ ایک سا ہوتا ہے
بہتر ہے کہ ہر عمل کا ردعمل اپنے تجربے سے ہی نہ سیکھیں ہر بار
اللہ اپ کو ہدایت دے
 
طالبان فی الوقت کچھ نہیں کریں گے
طالبان کے لیے بہتریں اسٹریٹجی یہ ہوگی کہ وہ اپنے اثاثے اور افراد کو بچا کر رکھیں۔ اور پاکستانی فوج کو اپنے وسائل استعمال کرنےک دیں۔یہ کچھ بھی مشکل نہیں ہوگا ان کے لیے۔ رہنما قسم کے افراد افغانستان منتقل ہوجائیں اور باقی ائی ڈی پی کے ساتھ پاکستان۔ کچھ دشوار علاقوں میں فوج کے ساتھ ہلکی پھلکی موسیقی جاری رکھیں۔ اتنی کہ فوج کے اخراجات بڑھتے رہیں اور وسائل ضائع ہوتے ہیں۔ شہروں میں ردعمل بہت بعد کی بات ہوگی۔
فوج کے لیے بہترین طریقہ یہ ہوگا کہ جلد از جلد اپنے اہداف پورے کریں اور رہنماوں کو پکڑیں یا ہلاک کردیں۔اور طالبان کی سپلائی لائن منقطع کردیں۔
کمال درجے کی بے حسی بلکہ بے غیرتی کا مظاہرہ کیا ہے۔۔۔۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
ہر عمل کا ایک ردعمل ہوتا ہے
یہ ردعمل ہمیشہ ایک سا ہوتا ہے
بہتر ہے کہ ہر عمل کا ردعمل اپنے تجربے سے ہی نہ سیکھیں ہر بار
اللہ اپ کو ہدایت دے
صاحب آپ ایک عمومی فقروں کے جھرمٹ سے کام لے رہے ہیں ،، مجھے آپ کی اختلاف رائے کا احترام ہے مگر تُک بھی تو پتہ چلے ،، اچھا میں آپ کی ہر بات سننے کے واسطے ہمہ تن گوش ہوا ،، اب ذرا تفصیل لکھیئے کہ آپ طالبان کی بات بنگالیوں سے جوڑ کر ہم سب کو کیا نصیحت فرمانا چاہ رہے ہیں ، کیوں کہ میں الف کہوں آپ بے لکھیں ،، میں پھر پے کہوں آپ ٹے لکھیں ،،، صاحب یہ حروف تہجی کی جدول لمبی ہو جانی تو بات کھل کر کر لیں بہت اچھا رہے گا :)
 
صاحب آپ ایک عمومی فقروں کے جھرمٹ سے کام سے رہے ہیں ،، مجھے آپ کی اختلاف رائے کا احترام ہے مگر تُک بھی تو پتہ چلے ،، اچھا میں آپ کی ہر بات سننے کے واسطے ہمہ تن گوش ہوا ،، اب ذرا تفصیل لکھیئے کہ آپ طالبان کی بات بنگالیوں سے جوڑ کر ہم سب کو کیا نصیحت فرمانا چاہ رہے ہیں ، کیوں کہ میں الف کہوں آپ بے لکھیں ،، میں پھر پے کہوں آپ ٹے لکھیں ،،، صاحب یہ حروف تہجی کی جدول لمبی ہو جانی تو بات کھل کر کر لیں بہت اچھا رہے گا :)

خوش رہو بچے
 
یہ پرو طالبان ہیں، اس لئے ان کی بات پر ترس کھائیے، غصہ نہیں :)

پتہ نہیں لوگ ذاتیات پر کیوں اترا تے ہیں
اگر اپ کو میری بات غلط لگی تو میری رائے پر اعتراض کریں نہ کہ میری ذات پر
یہ پرلے درجہ کی بات ہے کہ بات بے بات ذاتیات پر اتر ائیں
 
طالبان فی الوقت کچھ نہیں کریں گے
طالبان کے لیے بہتریں اسٹریٹجی یہ ہوگی کہ وہ اپنے اثاثے اور افراد کو بچا کر رکھیں۔ اور پاکستانی فوج کو اپنے وسائل استعمال کرنےک دیں۔یہ کچھ بھی مشکل نہیں ہوگا ان کے لیے۔ رہنما قسم کے افراد افغانستان منتقل ہوجائیں اور باقی ائی ڈی پی کے ساتھ پاکستان۔ کچھ دشوار علاقوں میں فوج کے ساتھ ہلکی پھلکی موسیقی جاری رکھیں۔ اتنی کہ فوج کے اخراجات بڑھتے رہیں اور وسائل ضائع ہوتے ہیں۔ شہروں میں ردعمل بہت بعد کی بات ہوگی۔
اس بے حسی اور سفاہت پر تو ابوجہل اور ابولہب بھی عش عش کر اٹھے ہونگے۔۔۔تمہیں بالکل شرم نہیں آئی کہ پچاس ہزار پاکستانیوں کو قتل کرنے، بچوں کو یتیم کرنے اور عورتوں کو بیوا اور بے سہارہ کرنے کے اقدامات کو "ہلکی پھلکی موسیقی" قرار دیتے ہوئے اور ان قاتولوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہ ایسا کریں اور ویسا کریں۔۔۔۔۔خدا کا خوف کرو اور اس کی پکڑ سے ڈرو کہ کہیں تمہاری اولاد اور تمہارے بہن بھائی ماں باپ ایسی ہلکی پھلکی موسیقی کی زد میں نہ ؔ آجائیں۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پتہ نہیں لوگ ذاتیات پر کیوں اترا تے ہیں
اگر اپ کو میری بات غلط لگی تو میری رائے پر اعتراض کریں نہ کہ میری ذات پر
یہ پرلے درجہ کی بات ہے کہ بات بے بات ذاتیات پر اتر ائیں
آپ کی پوسٹ کے دو حصے ہیں
1۔ طالبان کے لیے بہتریں اسٹریٹجی یہ ہوگی کہ وہ اپنے اثاثے اور افراد کو بچا کر رکھیں۔ اور پاکستانی فوج کو اپنے وسائل استعمال کرنےک دیں۔یہ کچھ بھی مشکل نہیں ہوگا ان کے لیے۔ رہنما قسم کے افراد افغانستان منتقل ہوجائیں اور باقی ائی ڈی پی کے ساتھ پاکستان۔ کچھ دشوار علاقوں میں فوج کے ساتھ ہلکی پھلکی موسیقی جاری رکھیں۔ اتنی کہ فوج کے اخراجات بڑھتے رہیں اور وسائل ضائع ہوتے ہیں۔ شہروں میں ردعمل بہت بعد کی بات ہوگی۔
2۔ فوج کے لیے بہترین طریقہ یہ ہوگا کہ جلد از جلد اپنے اہداف پورے کریں اور رہنماوں کو پکڑیں یا ہلاک کردیں۔اور طالبان کی سپلائی لائن منقطع کردیں۔
اب میں اراکین سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ذرا خان صاحب کے طرزِ تحریر سے اندازہ لگائیں کہ ان کی ہمدردی کس کے ساتھ ہے :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
اس بے حسی اور سفاہت پر تو ابوجہل اور ابولہب بھی عش عش کر اٹھے ہونگے۔۔۔ تمہیں بالکل شرم نہیں آئی کہ پچاس ہزار پاکستانیوں کو قتل کرنے، بچوں کو یتیم کرنے اور عورتوں کو بیوا اور بے سہارہ کرنے کے اقدامات کو "ہلکی پھلکی موسیقی" قرار دیتے ہوئے اور ان قاتولوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہ ایسا کریں اور ویسا کریں۔۔۔ ۔۔خدا کا خوف کرو اور اس کی پکڑ سے ڈرو کہ کہیں تمہاری اولاد اور تمہارے بہن بھائی ماں باپ ایسی ہلکی پھلکی موسیقی کی زد میں نہ ؔ آجائیں۔۔۔
یہ سب ذکر تو آٹے میں رائی برابر نہیں ہوا ؟؟ ۔۔۔۔ میرے خیال میں تو تفصیل کہیں گہری اور المناک ہے !!!
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
آپ کی پوسٹ کے دو حصے ہیں
1۔ طالبان کے لیے بہتریں اسٹریٹجی یہ ہوگی کہ وہ اپنے اثاثے اور افراد کو بچا کر رکھیں۔ اور پاکستانی فوج کو اپنے وسائل استعمال کرنےک دیں۔یہ کچھ بھی مشکل نہیں ہوگا ان کے لیے۔ رہنما قسم کے افراد افغانستان منتقل ہوجائیں اور باقی ائی ڈی پی کے ساتھ پاکستان۔ کچھ دشوار علاقوں میں فوج کے ساتھ ہلکی پھلکی موسیقی جاری رکھیں۔ اتنی کہ فوج کے اخراجات بڑھتے رہیں اور وسائل ضائع ہوتے ہیں۔ شہروں میں ردعمل بہت بعد کی بات ہوگی۔
2۔ فوج کے لیے بہترین طریقہ یہ ہوگا کہ جلد از جلد اپنے اہداف پورے کریں اور رہنماوں کو پکڑیں یا ہلاک کردیں۔اور طالبان کی سپلائی لائن منقطع کردیں۔
اب میں اراکین سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ذرا خان صاحب کے طرزِ تحریر سے اندازہ لگائیں کہ ان کی ہمدردی کس کے ساتھ ہے :)
بھائی میں نے اسی لیئے کچھ نہیں کہا کہ آپ جانتے ہیں میں تفصیل میں پڑ جاؤں گا !! ،،، اللہ انہیں ہدایت دے آمین !!
 
Top