ضیا محی الدین

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پسندیدگی کا شکریہ۔ میں ابھی مزید کچھ قطعے اپ لوڈ کرنےلگا ہوں۔ دیکھ کر بتائیے گا۔
ماوراء میں نے کچھ قطعے اپ لوڈ کئے ہیں۔ آپ کے پاس ٹائم نہیں تھا، تو میں نے آپ کی جگہ سن لئیے اب تبصرہ آپ خود کر دیں۔
بے بی ہاتھی

کیا سارے سننے ہیں؟؟ :roll:
ایک تو یہ شعر و شاعری میرے اوپر سے گزر جاتی ہے۔ لیکن جو میں نے سنے ہیں وہ اچھے ہیں۔ :)
 

ماوراء

محفلین
غلام احمد کا اچھا تھا۔ باقی سن کر ساتھ ساتھ بتاتی ہوں۔ لیکن ٹائم بہت زیادہ لگتا ہے۔ اور انتظار تو مجھے کرنا ہی نہیں آتا۔ :? :cry:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ۔ ویسے جب کئی کلپس ڈاؤن لوڈ کرنا ہوں تو واقعی گھنٹے بھر کا انتظار کافی کھلتا ہے۔میں‌کوشش تو کر رہا ہوں کہ کوئی دوسری سائٹ مل جائے۔
بے بی ہاتھی
 
جواب

_folderOpenImage.jpg


ویسے ضیا محی الدین کے کئی البم آپ یہاں سے بھی ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں:

http://www.sangeetradio.com/music/Default.asp?q=f&f=/UrduAdab/Artists/Zia+Mohyeddin
 
میرے پاس بھی کچھ آڈیو کلپس پڑے ہیں ضیاء محی الدین کے ، اگر منصور نے سارے پوسٹ نہ کردیے ہوں تو میں بھی کرتا ہوں پوسٹ کرنے کی کوشش :)
 

قیصرانی

لائبریرین
پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ جب سارے سن لیں تو بتائیے گا۔ مزید اپ لوڈ کردوں گا۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔ آرام سے جب دل چاہے سن لیجئے گا۔ مجھے بھی کوئی خاص جلدی نہیں ہے مزید اپ لوڈ کرنے کی :D
بے بی ہاتھی
 
Top