مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

عمر سیف

محفلین
:(
میں اب یہ نئا پن کس پر کروں ؟ ہمارے تو سب شادی شدہ ہوچکے ہیں کوئی باقی بچا کھچا نہیں رہا ،۔۔ :( اب تم ہی رہ گئے ہو کچھ دنوں کے مہمان ۔ ۔۔
sssss.gif

باجو اپنے آس پاس نظر ماریں بہت سے مل جائیں گے ان پہ یہ تجربہ کر کے دیکھ لیں۔;)
اور میں کیوں کچھ دنوں کا مہمان ؟؟ شادی ہو رہی ہے میری، خدا نا خواستہ کوئی اور بات تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!!
 
عمر سیف

محفلین
مجھے شادی کی ویڈیو پارسل کرنا میں آرام سے ساری رسمیں بھی دیکھوں گی ۔ ۔۔ اور تم سب کو بھی ۔ ۔۔
sssss.gif

اور ولیمے کے کیا کیا پکوان ہیں :confused: ذرا بتانا تو ۔ ۔میٹھے میں کیا ہے ؟

ویڈیو میں پارسل کر دونگا۔ میٹھے میں انشاءاللہ گاجر کے حلوے کا پروگرام ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تم نے کونسا ان سے ڈانس کروانا ہے :confused::rolleyes: ؟ بینڈ ہی تو بجوانا ہے تو وہ بجا ہی رہے ہیں ۔۔ یہ شادی بھی گاؤں میں ہی ہوئی تھی ہمارا گاؤں والا گھر ہے یہ ،۔ ۔اور یہ ہماری طرف کے بینڈ ہیں ،۔ ۔
مزہ آتا ہے ناں بینڈ کے بغیر شادی نہیں لگتی ۔ ۔پتا نہیں اب شادیوں پر لوگ لاتے ہیں کہ نہیں ؟ :confused:

باجو شادی کے بعد تو ویسے بھی بندے کا ساری زندگی بینڈ ہی تو بجتا رہتا ہے۔
 
باجو شادی کے بعد تو ویسے بھی بندے کا ساری زندگی بینڈ ہی تو بجتا رہتا ہے۔

اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور ایسا بینڈ بجتا ہے کہ اللہ کی پناہ ۔ ساری عمر آدمی کہتا ہے کیا جرم ہوگیا کہ ہم شادی کر بیٹھے مگر اس جرم سے کسے فرار ہے ۔ بیوی اور موت آکے ہی رہتی ہے
 
تیشہ

محفلین
باجو شادی کے بعد تو ویسے بھی بندے کا ساری زندگی بینڈ ہی تو بجتا رہتا ہے۔

تو یہ تو اب بندہ بندہ پر ڈیپینڈ ہوتا ہے ناں کہ بینڈ بجواتا ہے کہ بجاتا ہے :confused: ۔؟ یا پھر بینڈ بجانے ۔۔ ۔ بجنے کی نوبت ہی نا آنے دے :rolleyes:؟ یہ سب اک عقلمند شوہر پر ڈیپینڈ ہے ،۔۔ نا اتنا بیویوں کو سر پر پہلے چڑھایا جائے کہ بعد میں سوائے گلے ِ شکوے اور سر پکڑ کے رونا ہی رہ جائے اور نا ہی اتنا اسے اپنے سے کمتر جانے کہ بینڈ بجنے کی نوبت آجائے :confused: ؟ ٹھیک کہا کہ غلط ؟ :confused:

دوسری بات ۔ ۔۔ جب شوہر بیوی سے اتنا ہی تنگ آتے ہیں تو پھر وہ دوسری ،۔ ۔ تیسری شادی کاہے کرتے ہیں کیا انکو دوسری ،، تیسری شادی کرنے سے '' بیوی جیسی مخلوق سے چھٹکارا مل سکتا ہے ؟ :lol::lol:کیا ایک بیوی ناکافی ہوتی ہے بینڈ بجانے کو :confused:؟
 
تیشہ

محفلین
اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور ایسا بینڈ بجتا ہے کہ اللہ کی پناہ ۔ ساری عمر آدمی کہتا ہے کیا جرم ہوگیا کہ ہم شادی کر بیٹھے مگر اس جرم سے کسے فرار ہے ۔ بیوی اور موت آکے ہی رہتی ہے

جی ہاں ایک جرمُ کرنے کے بعد یہ دوسرا ، ۔۔ ۔پھر تیسرا ۔ ۔۔۔ ہوسکے تو چوتھا بھی کرنے کو بھاگتے ہیں کہ اک جرمُ ناکافی ہوتا ہے انکے لئے :lol:
 
عمر سیف

محفلین
بس ٹھیک ہے شادی کے فورا بعد موؤی ۔ ۔ سی ۔ ڈی ۔ ۔پر میرے لئے کاپی کرکے مجھے پارسل کر دینا ،،۔۔
، ۔۔ ۔ ۔

ٹھیک ہے۔
میں کچھ دن کے لیے غائب ہونے لگا ہوں محفل سے۔ اسلام آباد جانا ہے کچھ خریداری کرنے۔ منگل تک واپسی ہوگی انشاءاللہ۔۔
 
تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے۔
میں کچھ دن کے لیے غائب ہونے لگا ہوں محفل سے۔ اسلام آباد جانا ہے کچھ خریداری کرنے۔ منگل تک واپسی ہوگی انشاءاللہ۔۔

اسلام آباد سے کیا لینے جارہے ہو :confused: ؟ ضرور موتی بازار ۔ ۔۔ راجہ بازار کا کام ہوگا :grin:
مری روڈ کی خیر خبر لیتے آنا ۔۔ ۔ گزرتے ہوئے سنیما میں نظر ڈال آنا گلستان ۔ ۔ شبستان ۔ ۔ کون کونسی فلم لگی ہوئی ہے آجکل ۔ ۔۔
:music:
 
باجو ابھی اسلام آباد میں ہی ہوں واپسی نہیں ہوئی۔ موقع ملا تو آن لائن ہو گیا۔ نہ موتی بازار جانا ہوا نہ راجہ۔ اور نہ ہی مری روڈ اور سینما گھر۔ اسلام آباد میں جتنے مراکز تھے وہاں گئے۔ پہلے دن کا کُرتا شلوار لینا تھی وہ لی اور کچھ اور خریداری۔ ابھی یہیں ہیں اب دیکھیں کب واپسی ہوتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی میں نے اردو محفل سے غائب ہونے کا کہا ہے۔
تجربہ شاہد ہے جس جس کی شادی ہوئی اردو محفل میں اس کا آنا دس فیصد رہ گیا۔
 
عمر سیف

محفلین
میں نے بھی محفل سے ہی غائب ہونے کی بات کی تھی۔ خیر آپ کا تجربہ بھی دیکھتے ہیں کس حد تک ٹھیک ہوتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو ابھی اسلام آباد میں ہی ہوں واپسی نہیں ہوئی۔ موقع ملا تو آن لائن ہو گیا۔ نہ موتی بازار جانا ہوا نہ راجہ۔ اور نہ ہی مری روڈ اور سینما گھر۔ اسلام آباد میں جتنے مراکز تھے وہاں گئے۔ پہلے دن کا کُرتا شلوار لینا تھی وہ لی اور کچھ اور خریداری۔ ابھی یہیں ہیں اب دیکھیں کب واپسی ہوتی ہے۔

کیسا کرتاُ شلوار لے کر آئے ہو ۔؟ اور کونسے کلر ؟ سب تفصیل سے بیان کرو :music:
 
Top