کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عدنان عمر

محفلین
سیدی الشیخ کے اب تک 24 لیکچرز منظرَ عام پر آئے ہیں اور ان میں سے فقط 6 کا ترجمہ کرپایا۔۔۔اس کے بعد ایک لمبے عرصے تک سستی، کاہلی اور دیگر کئی وجوہات سے وقت نہ نکال سکا۔۔۔
بھائی صاحب! یا تو مجھے عربی سکھا دیں یا پھر کم از کم ان بیچ والے لیکچرز کا ترجمہ کردیں۔:)
انگریزی تراجم دستیاب نہیں ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top