صرف غریب ہی ملیریا سے کیوں مریں: بل گیٹس نے تقریب میں مچھر چھوڑ دئیے

فخرنوید

محفلین
صرف غریب ہی ملیریا سے کیوں مریں: بل گیٹس نے تقریب میں مچھر چھوڑ دئیے

1100566910-1.gif

:shameonyou::applause:
 
arifkarim

معطل
بل گیٹس کو چاہیے کہ اگلے آپریٹنگ سسٹم میں ایسے بلٹ ان سافٹویرز "مفت" فراہم کرے، جو ان ملیریا کے مچھروں کو ٹریک کر سکیں!:)
 
زیک

مسافر
یہ بھی یاد رہے کہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن ملیریا کے لئے کڑوڑوں ڈالر خرچ کرتی ہے۔
 
Top