تعارف صدیق صادق

صدیق صادق

محفلین
:start:
:AOA:
اکثر لوگ کہتے ہیں صدیق بھی صادق بھی
صدیق میرا نام ہے صادق والد محترم و بزرگ کا اسمِ گرامی ہے
میں کوئی خاص صلاحیتیں نہیں رکھتا
رو دھو کے انٹر پاس ہوں اللہ کی مہربانی سے کمپیوٹر کا ایک کورس کیا ہے اور الحمدللہ اچھی سرکاری نوکری ہے :laugh1:
اردو سیکھنا چھاہتا ہوں
شاعری پڑھنے کا شوق ہے
سپیشل پرسن ہوں نوکری کے علاوہ گھر پر بور ہونا عادت ہے:laugh1:
اوکاڑہ میں رہتا ہوں
اور کیا لکھوں
آپ لوگ پوچھیےگا میں جواب ضرور دوں گا جو میرے بارے میں تجسس رکھتے ہوں جاننے کا :notworthy:
 
گلزار خان

سپیشل پرسن ہوں نوکری کے علاوہ گھر پر بور ہونا عادت ہے
اوکاڑہ میں رہتا ہوں
اور کیا لکھوں
آپ لوگ پوچھیےگا میں جواب ضرور دوں گا جو میرے بارے میں تجسس رکھتے ہوں جاننے کا :notworthy:

وعلیکم السلام صدیق میرا بھی ایک کلاس فیلو تھا بہت شگفتہ اور خوش مزاج رہنے والا اسکا نام بھی صدیق تھا لیکن اسے صادق کہ کر سب ہی لوگ پکارتے تھے ۔۔۔۔
میں کوئی خاص صلاحیتیں نہیں رکھتا ہمیں کونسی ولی اللہ کی کرامتیں عطاء کی گئی ہیں؟ :laugh1:
انٹر پاس کرنے میں رونا دھونا کیسا رو دھو کے تو پریپ کلاس کے بچے سکول جاتے ہیں۔ میرے خیال میں اب آپ بچے نہیں ہو۔
اردو سیکھنے کی میری بھی کوشیش جاری ہے ان شاء اللہ جب دل میں لگن ہو تو انسان پاہی لیتا ہے

شاعری پڑھنے کا شوق ہے بہت اچھا ذوق ہے لیکن کہاں سے شاعری کا خیال آیا آپ کو؟
سپیشل پرسن ہوں یعنی خود ہی اپنے منہ میاں مٹھو
گھر پر آپ کیسے بور ہوتے ہیں مثلا کچھ وضاحت کرو

کیا لکھوں حضر عیسی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو شخص علم حاصل کرے گا اور اس پر عمل کرے اور دوسروں کو سکھائے فرشتے اس کی تعریف آسمانوں میں کرتے ہیں۔ بشرطیکہ آدمی نیت دین کی خدمت ہو نہ کے مال و جاہ کی خواہش اس لیے لکھیں جاننے اور بتائیں۔۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم صدیق صادق بھائی اردو محفل پر دلی خوش آمدید
اللہ سوہنا آپ کو اسم با مسمی ہونے کی توفیق سے نوازے آمین
اللہ کی حکمت اللہ ہی جانے ۔ وہی مالک وہی خالق وہ جیسا چاہے ویسا خلق فرمائے ۔۔۔
اور ہم عاجز اس کی رضا پر راضی ۔
آپ کے تعارف میں جو " صبر و رضا و تسلیم " کی مہک ہے یہ بلاشبہ توفیق خاص ہے ۔۔
آپ اگر " سپیشل پرسنز اور ان کو پیش آنے والے مسائل " پر لکھیں
تو یقین ہے کہ ان شاء اللہ آپ کی تحریرصدقہ جاریہ ٹھہرے گی ۔
بہت دعائیں
 
صدیق صادق

محفلین
سپیشل پرسن ہوں
شاعری پڑھنے کا شوق ہے​
بہت اچھا ذوق ہے لیکن کہاں سے شاعری کا خیال آیا آپ کو؟​
یعنی خود ہی اپنے منہ میاں مٹھو
نہیں میاں مٹھو کیوں شاید آپ سمجھے نہیں
شاعری کا شوق ذوق کیا بتاؤں
وضاحت سے قاصر ہوں
 
صدیق صادق

محفلین
محترم صدیق صادق بھائی اردو محفل پر دلی خوش آمدید
اللہ سوہنا آپ کو اسم با مسمی ہونے کی توفیق سے نوازے آمین
اللہ کی حکمت اللہ ہی جانے ۔ وہی مالک وہی خالق وہ جیسا چاہے ویسا خلق فرمائے ۔۔۔
اور ہم عاجز اس کی رضا پر راضی ۔
آپ کے تعارف میں جو " صبر و رضا و تسلیم " کی مہک ہے یہ بلاشبہ توفیق خاص ہے ۔۔
آپ اگر " سپیشل پرسنز اور ان کو پیش آنے والے مسائل " پر لکھیں
تو یقین ہے کہ ان شاء اللہ آپ کی تحریرصدقہ جاریہ ٹھہرے گی ۔
بہت دعائیں
میں نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ سپیشل پرسنز کو پیش آنے والے مسائل پر لکھوں اب انشااللہ ضرور لکھوں گا کبھی فرصت کے لمحات میں
سمجھنے کے لیے آداب
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:start:
:AOA:
اکثر لوگ کہتے ہیں صدیق بھی صادق بھی
صدیق میرا نام ہے صادق والد محترم و بزرگ کا اسمِ گرامی ہے
میں کوئی خاص صلاحیتیں نہیں رکھتا
رو دھو کے انٹر پاس ہوں اللہ کی مہربانی سے کمپیوٹر کا ایک کورس کیا ہے اور الحمدللہ اچھی سرکاری نوکری ہے :laugh1:
اردو سیکھنا چھاہتا ہوں
شاعری پڑھنے کا شوق ہے
سپیشل پرسن ہوں نوکری کے علاوہ گھر پر بور ہونا عادت ہے:laugh1:
اوکاڑہ میں رہتا ہوں
اور کیا لکھوں
آپ لوگ پوچھیےگا میں جواب ضرور دوں گا جو میرے بارے میں تجسس رکھتے ہوں جاننے کا :notworthy:
و علیکم السلام
رو دھو کے کیوں :) دلچسپی نہیں تھی یا مشکلات درپیش تھیں؟
بحیثیت سپیشل پرسن آپ زندگی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
 
محمد وارث

لائبریرین
خوش آمدید صدیق بھائی۔

محمد صادق میرے والد صاحب کا بھی نام تھا، اور وہ میرے محبوب تھے اور ہیں، اور محبوب کا نام تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ دل پر کندہ ہوتا ہے سو بہت اچھا لگا آپ کا نام۔
 
Top