صحرا فطرت

مہ جبین

محفلین
واہ بہت خوب نیرنگ خیال ۔۔۔۔۔۔ لاجواب اور عمدہ تحریر ۔ مختصر اور جامع انداز سے صحرا فطرت لوگوں کی فطرت بیان کی ، بیٹھے بیٹھے صحرا کی سیر بھی ہوگئی اور صحرا فطرت لوگوں کی زیارت بھی :)
آج کا سوال؛۔
ہمارے نین بھیا کا شمار کونسی قسم میں ہوتا ہے؟ :confused: صحرا فطرت یا سمندر فطرت؟؟؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ بہت خوب نیرنگ خیال ۔۔۔ ۔۔۔ لاجواب اور عمدہ تحریر ۔ مختصر اور جامع انداز سے صحرا فطرت لوگوں کی فطرت بیان کی ، بیٹھے بیٹھے صحرا کی سیر بھی ہوگئی اور صحرا فطرت لوگوں کی زیارت بھی :)
آج کا سوال؛۔
ہمارے نین بھیا کا شمار کونسی قسم میں ہوتا ہے؟ :confused: صحرا فطرت یا سمندر فطرت؟؟؟
بہت بہت شکریہ اپیا۔۔۔۔ :) ہمارا نام کس قطار شمار میں ہے۔۔۔ ہم تو سادھو لوگ ہیں۔۔۔ :) یہ تو آپ کا حسن ظن ہے جو کسی قابل سمجھتی ہیں۔۔۔ :)
 
مہ جبین

محفلین
ہمیں پتہ ہے یہ سادھو لوگ کس قطار و شمار میں ہیں :) آخر کو کوچہء شاپراں کا صدر ہونا کوئی معمولی بات تو نہیں :p
اب کوچہء عاجزاں کی صدارت بھی نیرنگ خیال کو دی جاتی ہے:mrgreen:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

نیلم

محفلین
بہت عمدہ تحریر ہے ۔اور کیا خوب جوڑ ڈھونڈا ہے آپ نے کچھ انسانوں کی فطرت کا صحرا کے ساتھ ۔
اللہ کرئے اس صحرا فطرت جیسے شخص کو بھی بہار نصیب ہو جو آپ کی تحریر میں بہت اُداس سا کھڑا ہے :)
 
ہر اداس آدمی صحرا فطرت نہیں ہوتا۔۔۔ :) اور کچھ لوگ خود کو اتنا چھپائے ہوتے ہیں کہ ان کو خود بھی اپنا اصل نہیں پتا ہوتا۔۔۔ اب اسے منافقت کہہ لیجیے یا پھر کچھ اور۔۔۔۔ ایسے لوگوں کے نصیب میں اداسی ہی رہنی چاہیے۔۔۔ :) اللہ تمام صحرا فطرت دوستوں کے نخلستانوں کو آب و تاب دے۔۔۔ :)
تحریر کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔
 
Top